شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ جتوئی ڈھائی سال سے زائد عرصے سے جیل میں نہیں تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو 18جون 2019 کو سینٹرل جیل سے جناح اسپتال بھجوایا گیا، شاہ رخ جتوئی کو جناح اسپتال سے ڈیفنس کے علاقے میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی سیکیورٹی پر کورٹ پولیس تعینات تھی، سینٹرل جیل انتظامیہ صرف خط لکھ کر شاہ رخ جتوئی کی صحت کی معلومات لیتی رہی۔ واقعے کے بعد شاہ رخ دبئی فرار ہوگیا، تفتیش سست روی کا شکار رہی، بالآخر مجرم گرفتار ہوا اور مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت میں چلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر کیا جائے کہ علاج کروانے اسکو بھی لندن نہی بھیج دیا گیا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی شاہانہ زندگیکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم کی شاہانہ زندگی، شاہ رخ جتوئی نے تقریباً 20 ماہ اسپتال میں گزارے، جیل ذرائع AajNews ShahzaibMurderCase ShahrukhJatoi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی اہم شخصیت کے حکم پر شاہ رخ جتوئی جیل سے ہسپتال منتقل03:49 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی: ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے اکلوتے بیٹے شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرمحکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔ لاعلمی ہی بہتر ہے ۔🙄🙄🙄🙄 محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ھوتا ھے سب کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی منتقلی: ڈی آئی جی کا موقف آگیاشاہ رخ جتوئی کی منتقلی: ڈی آئی جی کا موقف آگیا ARYNewsUrdu Shahrukhjatoi اس حرامزادے کو سزا نہیں ہوئی ابھی تک؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر ایکشن، قتل کا مجرم شاہ رخ جتوئی دوبارہ جیل منتقلشاہ رخ جتوئی قمر الاسلام اسپتال کی بالائی منزل پر رہ رہا تھا جسے مجرم کے خاندان نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے، جیل سے نجی اسپتال منتقلی کے پیچھے سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا ہاتھ ہے، ذرائع مزید پڑھیں: ShahrukhJatoi Shahzaibmurder GeoNews Naam likho na chitiyo Such culprits to be accountable. Moreover Supreme Court should take notice . شاہ رخ تو پھر بھی چار دیواری کے اندر قید ہے چاہے ہسپتال ہو یا ھوسپیٹل، لیکن جنہوں نے بلدیہ فیکٹری کے اندر ڈھائی سو لوگ زندہ بھون دیے اور بارہ مئی کو کراچی کی سڑکوں کو خون سے دھو دیا وہ تو آزاد گھوم رہیں ہیں،عدالتیں بھی عجیب حق پرست ہیں دیت کی رقم بھی ان مزدوروں کو نہیں دلائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے اسپتال میں شاہانہ زندگی کا انکشاف - ایکسپریس اردوخبر سامنے آنے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو نجی اسپتال سے دوبارہ سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔ Tu naya kya hai is main hr qatil bimar hony ka natak kr ky hospital ja kr aish krta hai we have no example who completed his punishment bhagora nawaz ho maryam ho hamza ho ya ye sahab sb lgy hue hain bs bhutto ny hi zayada bura kiya tha kuch jo phamsi ho gye idiots😜😜 کچھ نہیں ہوگا بس مقتول کی فیملی اللّٰہ پہ چھوڑدے Sharam ka maqam hi society ky leye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »