شاہ محمود کا روسی وزیر خارجہ کو فون، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

14.8.2019

شاہ محمود کا روسی وزیر خارجہ کو فون، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

Last Updated On 14 August,2019 06:03 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور اپنے ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت غیر آئینی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر کے آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے، بھارت کے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی غیر آئینی اقدامات خطے میں امن و امان کے لیے شدید خطرات کا باعث ہو سکتے ہیں۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا روس اس ساری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، پاکستان اور بھارت کو تمام تصفیہ طلب امور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیے۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے باہمی روابط جاری رکھنے پر اتفاق بھی کیا۔ مزید پڑھ: Dunya News

شاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب کو فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاشاہ محمود قریشی کا روسی ہم منصب کو فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا SMQureshi RussianForeignMinister Telephone SergeyLavrov IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial

کشمیرپر اقوام متحدہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس بلایا جائے:شاہ محمود کا خط

چین اقوام متحدہ میں کشمیر کا وکیل ہے: شاہ محمود قریشیChina doesn't matter. Very soon India will liberate not only POK but Balochistan and gilgit as well. We are coming. Can Pakistan take this case to ICJ as well ? اور ہم دلال

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .

سیکیورٹی کونسل اجلاس کے لئے خط لکھ دیا، شاہ محمودسیکیورٹی کونسل اجلاس کے لئے خط لکھ دیا، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشیاسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں: شاہ محمود قریشی SMQureshi Islamophobia SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official



نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں

امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق

موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں

ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

14 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

لاہور پولیس کی ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی، 485 ملزمان گرفتار

اگلا خبر

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم آزادی پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کے ساتھ اظہاریکجہتی کے ساتھ منایا
سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردو Nation celebrating success of Operation Swift Retort - 92 News HD Plus دلی: مسلم کش فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو گئی، 200 سے زائد زخمی چین: کرونا وائرس کے اثرات میں کمی، 29 ہلاکتیں، جنوبی کوریا میں بھی 13 مریض جان سے گئے PAF’s best performance is an outcome of hard work spanning over decades: Air Chief - 92 News HD Plus ’ابھینندن نے جیب سے کاغذ نکال کر اسے نگل لیا‘ PM Imran leaves for Qatar on one-day visit Prices of surgical masks skyrocket across country after coronavirus fears - 92 News HD Plus Task force established to deal with coronavirus: Sindh CM Murad Ali Shah وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر چلے گئے خام تیل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 9 فیصد تک کمی ریکارڈ کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا
نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں امت شاہ مستعفی ہوں: سونیا گاندھی نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد پاکستان میں‌ کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق موت کو قریب سے دیکھنے والے ایمپائر پھر پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے' پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا نئی دہلی: بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 17 افراد جاں‌بحق ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا ’مسئلہ کشمیر کانٹے کی طرح ہے، مصالحت کے لیے تیار ہوں‘ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردو