شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی، انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ جتوئی 8 ماہ سے ہمارے اسپتال میں زیر علاج تھے، انتظامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی سیکیورٹی پر کورٹ پولیس تعینات تھی، سینٹرل جیل انتظامیہ صرف خط لکھ کرشاہ رخ جتوئی کی صحت کی معلومات لیتی رہی۔محمد معین نے کہا کہ 2 پولیس اہلکار موجود ہوتے تھے، شاہ رخ جتوئی کا باہر آنا جانا نہیں تھا۔

واضح رہے کہ 25 دسمبر 2012 کو مقتول شاہ زیب خان کی بہن کے ساتھ شاہ رخ جتوئی اور اس کے دوست غلام مرتضیٰ لاشاری کی جانب سے بدسلوکی کی گئی، جس پر شاہ زیب مشتعل ہوکر ملزمان سے لڑ پڑا، موقع کے وقت معاملے کو رفع دفع کردیا گیا تاہم شاہ رخ جتوئی نے دوستوں کے ساتھ شاہ زیب کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا تھا۔

واقعے کے بعد شاہ رخ دبئی فرار ہوگیا، تفتیش سست روی کا شکار رہی، بالآخر مجرم گرفتار ہوا اور مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت میں چلا۔ 7 جون 2013 کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا جبکہ دو ملزمان سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی شاہانہ زندگیکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم کی شاہانہ زندگی، شاہ رخ جتوئی نے تقریباً 20 ماہ اسپتال میں گزارے، جیل ذرائع AajNews ShahzaibMurderCase ShahrukhJatoi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرمحکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔ لاعلمی ہی بہتر ہے ۔🙄🙄🙄🙄 محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ھوتا ھے سب کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیںذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی سیکیورٹی پر کورٹ پولیس تعینات تھی، سینٹرل جیل انتظامیہ صرف خط لکھ کرشاہ رخ جتوئی کی صحت کی معلومات لیتی رہی۔ شکر کیا جائے کہ علاج کروانے اسکو بھی لندن نہی بھیج دیا گیا!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی منتقلی: ڈی آئی جی کا موقف آگیاشاہ رخ جتوئی کی منتقلی: ڈی آئی جی کا موقف آگیا ARYNewsUrdu Shahrukhjatoi اس حرامزادے کو سزا نہیں ہوئی ابھی تک؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر ایکشن، قتل کا مجرم شاہ رخ جتوئی دوبارہ جیل منتقلشاہ رخ جتوئی قمر الاسلام اسپتال کی بالائی منزل پر رہ رہا تھا جسے مجرم کے خاندان نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے، جیل سے نجی اسپتال منتقلی کے پیچھے سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا ہاتھ ہے، ذرائع مزید پڑھیں: ShahrukhJatoi Shahzaibmurder GeoNews Naam likho na chitiyo Such culprits to be accountable. Moreover Supreme Court should take notice . شاہ رخ تو پھر بھی چار دیواری کے اندر قید ہے چاہے ہسپتال ہو یا ھوسپیٹل، لیکن جنہوں نے بلدیہ فیکٹری کے اندر ڈھائی سو لوگ زندہ بھون دیے اور بارہ مئی کو کراچی کی سڑکوں کو خون سے دھو دیا وہ تو آزاد گھوم رہیں ہیں،عدالتیں بھی عجیب حق پرست ہیں دیت کی رقم بھی ان مزدوروں کو نہیں دلائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کی اہم شخصیت کے حکم پر شاہ رخ جتوئی جیل سے ہسپتال منتقل03:49 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی: ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے اکلوتے بیٹے شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »