شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں، سپریم کورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا، پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ DailyJang

سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کےخلاف اپیل پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکیل سے شاہ رخ جتوئی کی صحت سے متعلق دریافت کرلیا، پوچھا کہ جیل میں ہی ہیں یا کہیں اور ہیں؟ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا شاہ رخ جتوئی جیل میں ہی ہے، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شاہ رخ کے علاج کی خبریں ہی تو آڑھے آگئی ہیں۔

سپریم کورٹ میں شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کے خلاف اپیل پر سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، وکیل شاہ رخ جتوئی نے کہا کہ 7 سال پہلے صلح ہوچکی لیکن کیس کا تعین اب میڈیا کرتا ہے۔ شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا میڈیا آپ پر اثرانداز ہو سکتا ہے لیکن عدالت پر نہیں، جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس میڈیا چلاتا ہے؟ ایسی بات نہ کریں جو حقیقت کے منافی ہو۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ مقدمات ری شیڈیول ہونے کی وجہ سے فائل نہیں پڑھ سکا، وکیل شریک مجرم اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دہشتگردی کی دفعات عائد ہونے کا حکم سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ عدالت کے 7 رکنی بنچ کا فیصلہ بعد میں آیا جس کی روح سے یہ کیس دہشتگردی کا نہیں بنتا ہے، جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ تمام نکات کا آئندہ سماعت پر جائزہ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی کرکٹرآف ایئر قرارپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی دو ہزار اکیس کے آئی سی سی کرکٹر آف ایئرایوارڈ کے حقدارقرا رپائے۔ شاہین شاہ آفریدی سرگار فیلڈ سوبرز ٹرافی حاصل کر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علیزے شاہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیںب حیا پاکستان کو بد نام کرنے والے دفع ہو جاؤ Medam isko btaen ke social media ziada taar unmarried log use krte hain jesi ye pic hai ab tu logun ka dil tu kharab ho gana or log phir comments b kren gay thora sa ye b tu khayal kren na or tanqeed ka mouqa na den ye b ان پر لعنت بھيجنی چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسموکنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی، علیزے شاہ - ایکسپریس اردوکچھ عرصہ پہلے علیزے شاہ کی اسموکنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جیسے کرتوت ہونگے ویسے ہی لوگ ملینگے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ لِنک: DailyJang ICCAwards2021 ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی حسنین شاہ کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتارحسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامت بٹ کو جیل روڈ سے گرفتار کیا گیا: پولیس بہت آچھا کہ ایتنی جلدی ملزم پکڑ گئے آپ لوگوں کو سلام ۔۔۔ لیکن ایک سوال۔ جب ایسےلبریل لوگ مارے جاتے ہیں تو فورا اسکے قاتل پکڑ جاتے ہیں لیکن جب کوئی عالم شہید ہوجائے قاتل تو نہیں پکڑتے بلکہ کیس کو بھی ختم کر لیتے ہو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »