شاہ رخ خان کا موجودہ پسندیدہ گانا کونسا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے موجودہ پسندیدہ گانے کے بارے میں بتادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے موجودہ پسندیدہ ٹریک کے بارے میں بتادیا، انسٹاگرام لائیو کے دوران کنگ خان نے اپنے پرستاروں کے سوال پر کہا کہ پتہ لگو گا، انکا پسندیدہ گانا ہے۔

یاد رہے کہ شاہ رخ خان نے آئندہ برس جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کا پوسٹر اختتام ہفتہ پر جاری کیا تھا، جس کے بعد سے وہ فلم کے حوالے سے مسلسل اپنے فینز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ گوری نے کہا ہمارے لیے یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ شاہ رخ ایک باپ، شوہر اور دوست ہونے کے علاوہ کیا کرسکتے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے 2018 میں آخری فلم ’زیرو‘ کی تھی، تاہم آئندہ برس انکی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی ریلیز ہوں گی۔

شاہ رخ کا پسندیدہ گانا پتہ لگو گا گلوکار اے پی ڈھلون اور گورندر گل نے گایا ہے۔ اس گیت کی پسندیدگی کے حوالے سے کنگ خان کا کہنا تھا کہ انہیں دہلی میں رہائش کے دوران جو تھوڑی بہت پنجابی بولنا آئی ہے، اس میں ہم کہتے ہیں کہ تینوں لگو گا اور پتہ لگو گا، تو اسی لیے مجھے یہ گانا بہت پسند آیا ہے، یہ بہت کول سونگ ہے اور مجھے لفظ پتہ لگو گا بہت اچھا لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحثبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے جرمنی میں جی 7 ممالک کی کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔ 🧐🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روبوٹ نے اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیںامریکا میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں، روبوٹ نے جذبات بھی حاصل کرلیے ہیں۔ Raise voice for such public issues as well bycotZONG4G 4G service provider hain par light jaty hi zong ki b death ho jati hai. Is k ilawa to slow tareen internet hai hi.complain kro to kehty hai ap basement me hain ya ghar k andar. Koi poochy bhai paharo aur samandar k andar b net k signals any thy na ap k. bycotZONG4G Yahan insano ko haqoqk nei mil rahy ….😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر کامیاب شخص کچھ وقت اپنے ذاتی غور وفکر کے لیے ضرور نکالتا ہےمصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط:106 ہم اگر عظیم مذہبی رہنماﺅں کی زندگیوں کا مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ ہر مذہبی رہنما ذاتی مراقبے میں بہت سا وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »