شاہ محمود قریشی ذمہ دار ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی ذمہ دار ہیں -

آپ گوگل میپ پر سواکن آئی لینڈ ٹائپ کریں تو آپ کے سامنے بحیرہ احمر کا نقشہ کھل جائے گا‘ آپ کو دائیں جانب سعودی عرب نظر آئے گا اور بائیں جانب سوڈان‘ سواکن سوڈان کی ملکیت ہے اور یہ بحیرہ احمر پر واقع ہے‘ یہ ساحلی شہر پچھلے سال سوڈان کے صدر عمر البشیر کے زوال کی وجہ بن گیا۔

سعودی عرب کے دو بڑے شہر البھا اور جدہ انگریزی حرف وی کا نشان بناتے ہوئے سواکن کی دوسری طرف واقع ہیں اور سعودی عرب ان کے سامنے ترکی کو برداشت نہیںکر سکتا تھا چناں چہ عمر البشیر سعودی حمایت سے محروم ہو ئے اور یوں یہ 11 اپریل 2019 کو اقتدار سے فارغ ہو گئے‘یہ سزا صرف یہیں تک محدود نہ رہی بلکہ سوڈان کی نئی حکومت نے 11 فروری 2020 کو انھیں آئی سی سی کے حوالے کرنے کا اعلان بھی کر دیا‘ یہ اب بین الاقوامی مجرم ہیں اور ان کے خلاف دی ہیگ میں مقدمہ چلے...

ہم 2018 میں دیوالیہ ہونے کے قریب تھے‘ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اس وقت ہمیں تین ارب ڈالر قرض بھی دیا تھا اورساڑھے نو ارب ڈالر کا ادھار پٹرول دینے کا وعدہ بھی کیا تھا‘ سعودی عرب میں 25لاکھ پاکستانی بھی کام کرتے ہیں اور یہ لوگ ہر ماہ ہمیں سب سے زیادہ ’’فارن ایکس چینج‘‘ بھجواتے ہیں لہٰذا سعودی عرب صرف ہمارا دوست نہیںبلکہ یہ ہماری مجبوری بھی ہے لیکن اب ایشو یہ ہے ہماری یہ ’’مجبوری‘‘ دوسرے تینوں دوستوں سے ناراض...

ہم مدد سعودی عرب سے لیتے رہے لیکن ترانے ہم ان کے دشمنوں کے گاتے رہے لہٰذا پھر وہ دن آتے دیر نہ لگی جب پرانے تعلقات خطرے کا شکار ہو گئے‘ ادھار کا تیل بھی تقریباً بند ہو گیا اور ہم ایک بلین ڈالرز واپس کرنے پر بھی مجبور ہو گئے اور باقی رقم بھی ہمیں بہت جلدواپس کرنا پڑ جائے گی۔ پتا چلا راجہ عباس نام کے ایک مذہبی رہنما پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں آتے تھے‘ یہ پیش کش انھوں نے وزیراعظم کو کی تھی اورہم نے گیند اس بنیاد پر آگے پہنچا دی‘ وزیراعظم کے ایک معاون خصوصی کو سعودی عرب میں ناپسندیدہ شخصیت سمجھا جاتا ہے‘ یہ وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جاتے تھے‘ شاہی خاندان اس پر بھی خوش نہیں تھا‘ ایک خاتون وزیر اور کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک وزیر پر بھی اعتراض کیا جاتا رہا اور رہی سہی کسر ارطغرل ڈرامے نے پوری کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کا لبنانی ہم منصب سے بیروت میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسوزیرخارجہ کا لبنانی ہم منصب سے بیروت میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا لبنانی ہم منصب سے بیروت میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوسوزیرخارجہ کا لبنانی ہم منصب سے بیروت میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس SMQureshiPTI PTIofficial Counterpart Labanese CharbelWehbe BeirutExplosions pid_gov MoIB_Official Condolence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسماء شاہ پر فائیزہ میر کے سنگین الزامات ۔۔اصل حقیقت کیا ؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بٹلر یاسر شاہ کی سیدھی گیند پر بولڈ، انگلینڈ کے چھ کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی تیسری وکٹ، انگلینڈ کے سات کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نسیم شاہ سے اسپیڈ کے موازنے پر جوفرا آرچر سٹپٹا گئے - ایکسپریس اردوکوئی بھی روبوٹ نہیں جو ہر روز ہی 90 میل کی رفتار سے بولنگ کراسکے، جوفرا آرچر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »