شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے اسپتال میں شاہانہ زندگی کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر سامنے آنے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو نجی اسپتال سے دوبارہ سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔

شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سے جیل کے بجائے کراچی کے علاقے گزری میں واقع غیر معروف نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزاررہا ہے۔

ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق شاہ رخ جتوئی سزا یافتہ مجرم اور قیدی کے بجائے عام انسانوں والی زندگی گزار رہا ہے۔ جیل سے پرائیوٹ اسپتال منتقل کرنے کے پیچھے سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا ہاتھ ہے۔ شاہ رخ جتوئی کو پرائیویٹ اسپتال میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم پر چند ماہ قبل منتقل کیا گیا۔ قمرالاسلام اسپتال شاہ رخ جتوئی کے خاندان نے کرائے پر حاصل کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نہیں ہوگا بس مقتول کی فیملی اللّٰہ پہ چھوڑدے

Sharam ka maqam hi society ky leye

Tu naya kya hai is main hr qatil bimar hony ka natak kr ky hospital ja kr aish krta hai we have no example who completed his punishment bhagora nawaz ho maryam ho hamza ho ya ye sahab sb lgy hue hain bs bhutto ny hi zayada bura kiya tha kuch jo phamsi ho gye idiots😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی شاہانہ زندگیکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم کی شاہانہ زندگی، شاہ رخ جتوئی نے تقریباً 20 ماہ اسپتال میں گزارے، جیل ذرائع AajNews ShahzaibMurderCase ShahrukhJatoi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی اہم شخصیت کے حکم پر شاہ رخ جتوئی جیل سے ہسپتال منتقل03:49 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی: ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے اکلوتے بیٹے شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبرمحکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔ لاعلمی ہی بہتر ہے ۔🙄🙄🙄🙄 محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ھوتا ھے سب کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کا جیل کے بجائے نجی اسپتال میں رہائش پذیر ہونے کا انکشافکراچی : شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کا جیل کے بجائے نجی اسپتال میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف سامنے آیا، سندھ سرکار مردہ باد یہ تو ہونا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انصاف کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس: مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشافشاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے کئی ماہ سے گزری میں واقع نجی اسپتال میں رہ رہا ہے: ذرائع انصاف دینے والے اداروں پر 🖐️🖐️🖐️ Pakistan mn tu ye koi nai bat nhi عدالتی نظام اور پولیس نظام دونوں پر رج رج کے✋✋✋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 جنوری کو اسپین جائیں گےوفاقی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 10 سے 12 جنوری تک اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ موجاں ای موجاں۔۔۔۔نتیجہ صفر۔۔۔۔۔ایک مسخرے کو وزیر خارجہ اور دوسرے کو وزیر داخلہ بنانے والوں کے نزدیک پاکستان کے تشخص اور مفاد کی کوی قیمت نہیں۔۔۔۔ایسی بے بس عوام دنیابھر میں کہں نہیں ملے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »