شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت SMQureshi JeanYvesleDrian FrenchForeignMinister KashmirIssue TelephonicContact SMQureshiPTI JY_LeDrian pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk RisingKashmir

انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے فرانس کے وزیر خارجہ کو مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے کے لئے بھارت کے یکطرفہ اورغیرقانونی اقدامات کے بارے میں بتایا۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کوخطرہ لاحق ہے۔وزیرخارجہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کو مقبوضہ کشمیرمیں کھانے پینے کی اشیاء اور دوائوں کی قلت، مواصلاتی نظام کی معطلی اور گزشتہ سولہ روز سے کرفیو کے نفاذسمیت مقبوضہ وادی...

انسانی حقوق کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں بتایا۔وزیرخارجہ نے امیدظاہر کی کہ فرانس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طورپر خطے میں امن واستحکام یقینی بنانے میں اپناکردار ادا کرے گا۔انہوں نے فرانس پرزوردیاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے اورمقبوضہ وادی کے عوام کی مشکلات ختم کرانے کے سلسلے میں بھارت پردبائوڈالے۔فرانس کے وزیرخارجہ Drian نے کہاکہ ان کے ملک کو موجودہ صورتحال پرسخت تشویش ہے اور انہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زوردیاکہ کشیدگی میں مزیداضافہ نہ ہو.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بہت سے چیلنجزکا سامنا ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی صدر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں:شاہ محمود قریشیامریکی صدر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi DonaldTrump Pakistan India KashmirIssue KashmirDeservesFreedom KashmirBleeds SMQureshiPTI ImranKhanPTI PMOIndia realDonaldTrump pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے: فرانس، شاہ محمود کا ہم منصب کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پرہے،شاہ محمودپاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پرہے،شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »