شاہین آفریدی نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

شاہین آفریدی نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا ARYNewsUrdu ShaheenShahAfridi

بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد شاہین آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کے بھی بہترین بولر بن گئے انہوں نے رواں سال ٹیسٹ ‏کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔ بنگلادیش کے خلاف کھیل کے تیسرے روز شاہین آفریدی نے اس سال کی 42 ویں وکٹ حاصل کی اور بھارتی اسپنر ‏ایشون سے آگے نکل گئے۔ ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز میں 41 وکٹوں کے ساتھ ایشون دوسرے اور پاکستان کے ‏حسن علی 38 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent bhai🌹💚👏👏👏👏👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا05:58 PM, 28 Nov, 2021, کھیل, ڈھاکہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ شاہین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردیشاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش کیخلاف دوسری اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرکے رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز اور ان کے شوہر کے حوالے سے بڑا دعوی کر دیا04:44 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں ہے۔ وفاقی یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔جو ایک بھونڈی سازش ہے۔مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کو خوب جانتے ہیں۔ اور تم بےغیرتوں نے کس بات کے ووٹ لیے تھے کچھ یاد ھے، بکواسی انسان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ: اسد عمر نے بڑا اعلان کردیاگرین لائن منصوبے کا افتتاح کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور نیا ویڈیو اسکینڈل؟ پی ٹی آئی نے ن لیگ پر بڑا الزام لگا دیااین اے 133 :ن لیگ ووٹوں کی خرویدوفروخت میں ملوث، پی ٹی آئی کا الزام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »