شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مسلم لیگ کے سینئر راہنما شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شہباز گل کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔

شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو ہتک عزت پر 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی راہنما نے میڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد الزام لگائے۔پریس کانفرنسانہوں نے انکشاف کیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے، وہ کپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے، جب نیب نے ان سے اس متعلق پوچھا تو بتایا کہ میں نے قرضہ لیا ہے، لیکن ٹرانزیکشن پر دیکھا تو معلوم ہوا کہ کنسلٹنسی فیس کے پیسے وصول...

شہباز گل نے سوال کیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی بتائیں کہ کون سی کنسلٹنسی تھی جو بھارت سے آپ کو 14 کروڑ مل رہے تھے، وہ جنوری 2017 تک وزیر پیٹرولیم کے عہدے پر برقرار رہے، اس دوران ن لیگی رہنما کو 3 ٹی ٹیز آئیں جس کے ذریعے 14 کروڑ روپے وصول کیے، ان کو جو پیسہ منتقل ہوا اس کی تمام رسیدیں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی راہنما نے مطالبہ کیا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اپنا اور میں اپنا کاؤنٹ پبلک کرتا ہوں پھر معلوم ہو جائے گا کہ کس کو کہاں سے پیسہ آیا، وہ پٹرول کے وزیر رہے اور گریس بنانے والی کمپنی سے رشوت لے رہے، انہوں نے رشوت کا نام کنسلٹنسی فیس رکھا ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gill aap sachay ho isper aap bhi case dalo double kr k wasoul kro jysa zulfi bukhari ny byaban Riham sy wasoul kia ya chota admi nun legi dako PIA ko kha gaya

ابھی بھی کم ہے 2 ارب

امریکہ کو بھی نوٹس بھجوا دیا جاتا جس نے آپ کو ایئرپورٹ پر ننگا کیا۔

شاھد خاقان عباسی کے پاس کوئی اور کام نہیں ھے۔

شاہد خاقان گیس والے کیس میں اربوں ڈالرز کی کرپشن میں mulavis ھے وو کیا hrjana لے گا

اس بیل کی شلوار امریکیوں نے اتاری اور نوٹس شہباز گل کو بھیج دیا🤔 یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟🤣🤣

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانےکا دعوٰی کردیاشاہد خاقان کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے شہبازگل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیا وہ_تم_خود_تھے کرپشن کےسارےرازکھل نہ جاٸیں اسلیےنیازی کہتاھے کہ جلدی الیکشن کراٶ کےپی کےکےڈیفالٹ کاسبکوپتہ نہ چل جاۓجہاں آج ہسپتال صحت کارڈبند ھوگۓاساتذہ سمیت کسی کوتنخواہ دینےکےپیسےنہیں اسلیے نیازی الیکشن کاکہتاھے کرپشن فارن فنڈبگ میں کہیں جیل نہ چلا جاۓاسلیےنیازی کوالیکشن اس پہاڑی کنجر کی اماں کو چھیڑا ھے شہباز گل نے اور اِس کیس کو پاۓ تکمیل پہنچا کر اِس امریکی ٹٹو شھباز گِل کو کنگال کرنا عباسی صاحب.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف کا پلان مانگ لیااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف کا پلان مانگ لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالر واپسی کی معیاد میں توسیع، وزیراعظم سعودی قیادت اور حکومت کے شکر گزاراسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے 3 ارب ڈالر واپسی کی معیاد میں توسیع پرسعودی قیادت اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔.... چورياں کرکے خزانہ شريف اور ذرداری فيملی کھا گئے اور پوری دُنيا كے سامنے ذلت پاکستانی قوم اُٹھائے، واہ جی واہ۔ كيا بدقسمتی ہے ہماری۔ یہ وہی تین ارب ڈالر ہیں جو عمران خان نے لے کر ملک کی خاطر رکھے تھے شکریہ عمران خان کا ادا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےسردیوں میں شہریوں کوگیس لوڈشیڈنگ میں ریلیف دینےکا پلان مانگ لیاوزیر اعظم نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا اور کل اجلاس طلب کرلیا Kis sy? Awam sy? 🤣🙏🤣🤣😭🤣🤣🤣🙏🤣🤣 Imported PM مہربانی کریں پلیز ہمارے گاؤں میں کبھی گیس نہیں گئی تھی لیکن ایک سال ہونے کو آیا ہے کہ گیس کبھی آتی ہے اور کبھی نہیں. مکمل طور پر گیس کے پریشر کو بحال کیا جائے CMShehbaz SohaibBherthMPA مہربانی کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سرد ترین شہر کی زندگی کیسی ہے؟انٹارکٹیکا کو دنیا کا سرد ترین مقام تو قرار دیا جاسکتا ہے مگر دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جس کو سب سے زیادہ سردی کا سامنا ہوتا ہے؟ Very tough
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا۔ Kuti ki nsal koi project shuru karain duniya aye har wqat khbesss he chnge hoty lant Hrami What success there in this? Are the govt competing with some other country for it Is me kamyabi kea h ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »