شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

فلاحی کاموں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان شاہد خان آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کیا:فوٹافائل

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق قومی کھلاڑی کا کہنا تھاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن‘ افغانستان میں بھی خدمات انجام دینا چاہتی ہے، اس حوالے سے افغان حکومت کی جانب سے رابطے پر فاؤنڈیشن نے مثبت جواب دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ وہ افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کے منتظر ہیں جس کے لیے پاکستان میں افغان سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔یہ بھی پڑھیںشاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ مصیبت کے وقت کمزوروں کے کام آنا بے حد ضروری ہے۔ آل راؤنڈکھلاڑی نے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن کے افغانستان میں امدادی کاموں پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس کے حکم اوو کس کے اشاروں پے جاتا ہے اگر اس میں فلاحی کاموں کا جزبہ ہوتا تو یہاں افریدی قوم کے غریب لوگ بھوک سے نہ مرتے ان کے علاقے میں کتنے غریب اور بے گھر لوگ ہیں .😓 شاہد آفریدی نے اللہ کی رضا کے لیے کبھی فلاحی کاموں میں حصہ نہیں لیا۔

Ma shaa Allah Very brave, down to earth person. Stay blessed lala.

It's good but I saw numerous people and families are in intense poverty just in my village so you can imagine what is the level and strength of poor families in our country So nice to hear this you are going to see them and obviously they are facing more 🇵🇰

isi will get nothing to play dirty game.

Mashallah

شاباش آفریدی 👌

pahlay bhai jan pakistan kay leay to kuch kar lawo 🤔

Pakistan to jasy sara set o gya ab Afghanistan ko thk krna hy 😆

اللّہ خیر کرے ویسے مجھے کچھ لگ رہا ہے۔۔وہ کہتے ہیں نا کہ دال میں کچھ کالا ہے

Bye! Bye!

Hey I joined a network called Mobileworksxa and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان - ایکسپریس اردومیں افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کا منتظر ہوں، شاہد آفریدی Pakistani awaam mehangai se mr rhi h aur iski Afghanistan ki pari h Kuch apnay watan ka soch Hr wqt talban ki tarafdaari me lgay hue hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز نے غصہ کیا تو کیا کریں گے؟ شاہد آفریدی کا دوٹوک پیغامسرفراز نے غصہ کیا تو کیا کریں گے؟ شاہد آفریدی کا دوٹوک پیغام ARYNewsUrdu SarfarazAhmed shahidafridi اس دفعہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے بہت زبردست کھلاڑی سلیکٹ کیے ہیں امید ہے کہ یہ ٹیم اگر فائنل میں پہنچی تو سمی فائنل ضرور کھیلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ، شاہد خاقان کا دعویٰوزیراعظم کے امیدوار سے متعلق فیصلے جماعت وقت پر کرتی ہے جبکہ میں وزیراعظم کے عہدے کا خواہشمند ہوں نہ طلب گار ، شاہد خاقان چار سال بعد وہ آپکی حکومت کو بھی اسی طرح چھوڑیں گے- انج تے بوٹا 13 کروڑ نو جان دا جو اپنی زنانیاں نال نہی رھنا چاھندے۔بغیر نام دے دعوئ انج ای اے جنج کوئی ستھن دے بغیر دفتر چلا جائے۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردونادیہ خان کو اپنی حرکت پر شرم آنی چاہئے، سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا احساس پروگرام کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کا فیصلہوزیر اعظم نے احساس پروگرام کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ PTI ko bakwas krne ki addat hogai hai God bless the Great prime minister of Pakistan 🇵🇰.Stay blessed and Stay happy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »