شاہزیب قتل کیس، ملزم شاہ رخ جتوئی کا پروڈکشن آرڈر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہزیب قتل کیس، ملزم شاہ رخ جتوئی کا پروڈکشن آرڈر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار سے متعلق کیس میں نامزد 2 ٹریول ایجنٹس کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزم شاہ رخ کو پیش نہیں کیا گیا اور پولیس حکام کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کیس حساس قرار دیدیا گیا ہے جیل میں سماعت کی جائے ۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ محکمہ داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی نقل حرکت پر پابندی عائد کی ہوئی ہے جس پر عدالت نے شاہ رخ جتوئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

دوسری جانب عدالت نے کیس میں نامزد دو ٹریول ایجنٹ کی التوا کا شکار ہوئی بریت درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان ٹریول ایجنٹ ابوبکر اور اسکے بھائی عمر کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو بری کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 14 سالہ بچے کا قتل: مقدمے کا مدعی ہی ملزم نکلاگھر میں والدین کی غیر موجودگی میں ڈاکو نقدی لے جانے کے ساتھ ساتھ ایک 14 برس کے بچے کو قتل کر کے چلے گئے۔ لیکن بعد میں مقدمے کی تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ڈکیتی کا اصل مقصد قتل ہی تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ ارجمند کی بطورجج اے ٹی سی 3سالہ مدت مکملخدمات واپس اسلام آباد ہائیکورٹ کو دےدی گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہ رخ ارجمند کی بطورجج اے ٹی سی 3سالہ مدت مکمل ہو گئی،جج راجہ جوادعباس کوانسداددہشت گردی عدالت نمبر2کااضافی چارج دےدیا،جج شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان میرا کرش تھے اور جب آفر ہوئی تو۔۔۔ ماہرہ خان کھل کر بول پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا۔ایک انٹرویو کے دوران فلم و ڈرامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: سوشل میڈیا پر کرکٹر یاسر شاہ کے انتقال کی جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیںلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی ہے، اس میں وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مئی میں ہونے والے کراچی طیارہ حادثہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ جاں بحق ہو گئے ہیں، ہماری تحقیق کے بعد پتہ چلا یہ خبر جعلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے خواب کی تعبیر کا آغاز ہوگیا، شاہ محمودوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ کے خواب کی تعبیر کا آغاز کر دیا ہے، اس صوبے کا قیام ہمارے منشور میں شامل تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے اضافی دستوں کی تعیناتی میں کوئی حقیقت نہیں: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »