شاہد آفریدی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں۔۔۔اہلیہ کیساتھ ایسی تصاویر شیئر کردیں کہ مداح خوشی سے جھوم اٹھے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

کراچی :پاکستان ٹی 20کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی شادی کو 20سال مکمل ہوگئے اور ان کے اپنی اہلیہ نادیہ شاہد کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے، شادی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹر نے اہلیہ نادیہ شاہد کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’آج ہماری ازدواجی زندگی کے خوبصورت 20 سال مکمل ہوگئے ہیں۔انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہاکہ دیکھ بھال کرنے والی، سمجھدار اور حیرت انگیز شریک حیات ثابت ہونے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں۔سابق کپتان نے بتایا کہ آج شادی کی سالگرہ بھول جانے کے باوجود اہلیہ نے مجھے معاف کردیا جو ان کی بہت سی بہترین خصوصیات میں سے ایک ہے۔کرکٹر نے اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور خوبصورت تصویریں بھی شیئر...

Today marks 20 years of marital bliss; Alhamdulillah blessed to have a life partner so caring, understanding and a wonderful mother to our children-despite me forgetting our anniversary today she still forgave me; another one of her beautiful qualities.Congratulations

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے انہیں اتنی سمجھدار اور خیال رکھنے والی بیوی سے نوازا Aaj tk itna farigh newschannel nahi dekha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل، خوبصورت تصاویر وائرلشاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے، شادی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹر نے اہلیہ نادیہ شاہد کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کیں۔ ماشاءاللہ Shahid bhai Allah bless you and your family
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی آئی جی سندھ مشتاق مہر کے گھر آمدبلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سندھ پولیس کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔ Noura kushti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے سینئر پروفیسر کورونا کے باعث انتقال کر گئےبہاولپور(آئی این پی ) بہاولپور میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر محمد فیاض کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ کورونا ٹاسک فورس کے فوکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کے خلاف مقدمات کس کے لیے مشکل پیدا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اپوزیشن کو ٹائیگر فورس کس طرح مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے ؟ جو دکاندار یا تنظیموں نے ٹائیگر فورس کو دھمکی دی انکے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ تفصیل لنک میں دیکھیں The UK registered 21,331 Corona cases and 241 deaths in the last 24 hours and BBC is losing sleep over this flea circus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے اچھی خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سکولوں میں ریگولر ٹیچرز کی بجائے سکو ل ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نجی نیوز چینل سٹی 42کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »