شاہد خان آفریدی نے بھی قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلا دئیے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی ان کی حمایت کرے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خان آفریدی نے بھی قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلا دئیے، ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی ان کی حمایت کرے

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ زمبابوے نے پاکستان کا زبردست مقابلہ کیا اور برینڈن ٹیلر نے عمدہ سنچری بنائی تاہم پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض نے اچھی باﺅلنگ کی اور عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو میچ

جتوایا۔ سابق کپتان نے مزید کہا کہ موجودہ ٹیم میں بڑے کام کرنے کی صلاحیت ہے البتہ ٹیم میں بہتری خاص طور پر بیٹنگ کے شعبے میں سخت محنت کی ضرورت ہے جس میں موجود خامیاں دور کر لی جائیں جو یہ کسی بھی کنڈیشن اور باﺅلنگ اٹیک کے سامنے بہترین کارکردگی پیش کر سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز صادق کے بیان پر ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف بھی بول پڑےلاہور(ویب ڈیسک) ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے بیان سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دیا، اس پران کو معافی نہیں ملنی چاہیئے۔ آپ پہلے اسلام آباد ائیرپورٹ کرپشن کا جواب تو دے دیں ائیر مارشل ساب Dollars khor air chief tha ye .arbon dollars ki properties hain es beghairat ki dubai main .defence budget k naam per qoom ka khoon bi nachor lia he en haram khoron ne
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے فواد خان کے گرد گھیرا تنگ کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے فلمسٹار فواد خان کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اداکار کی غیرملکی آمدن پر ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کر دی۔ایف بی آر نے فلمسٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خانحضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Life HolyProphet PBUH Beacon Light Whole Universe ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے حوالے تہلکہ خیز خبر آگئیImran Khan is the fourth most followed politician on Facebook in the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی فرانسیسی صدر کے گستاخانہ خاکوں کے بیان کی مذمت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ: لاہور کے تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواستCLEANDADUCITY
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »