شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتیں: ’انتظار کیا جاتا رہا کہ کوئی حادثہ ہو تو حکومت اور انتظامیہ حرکت میں آئے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا: شانگلہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتیں حادثہ یا انتظامیہ کی غفلت؟

سڑک کی توسیع کے دوران پہاڑ کمزور ہوئےکول مائن ورکر ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین علی باش نے اس واقعے کے بعد بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چند برس قبل آلپوری بشام روڈ کی توسیع کے دوران متعلقہ حکام نے پہاڑ کو مختلف مقامات سے کاٹنے کا کام باقاعدہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس بات کا خیال رکھا گیا کہ اس سے پہاڑ کمزور نہ ہو۔

علی باش کے مطابق اس واقعے سے قبل بھی کئی مرتبہ یہاں پر لینڈ سلائیڈنگ ہوچکی ہے۔ جس میں مسافر اور مقامی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ’عملاً تو یہ لگ رہا ہے کہ پہاڑ کے اس دامن پر محفوظ سفر اور زندگی مشکل ہوچکی ہے۔‘ تحصیل آلپوری سے وزیر اعظم ٹائیگر فورس کے رکن شیر علی کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی اس حوالے سے شکایات درج کروائیں تھیں۔اسٹنٹ کمشنر آلپوری غلام غوث نے بی بی سی بات کرتے ہوئے اس پر اتفاق کیا کہ الپوری شانگلہ روڈ کی توسیع کے بعد سے اس سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ کی شکایات آ رہی ہیں۔ اسٹنٹ کمشنر آلپوری نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ لینڈ سلائیڈنگ واقعے میں ہلاک ہونے والے خورشید علی نے انتظامیہ کے پاس اس بارے میں مختلف درخواستیں جمع کروائی...

بی بی سی نے اس بارے میں موقف جاننے کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سوات سے رابطہ کیا مگر ان کی جانب سے کوئی بھی جواب نہیں ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی لئے تو عمران خان کی ساری توجہ درخت لگانے پر ہے

اللہ پاک شہید ہونے والو کی مغفرت فرمائے

حکومت کے پاس لوگوں پر پیسہ لگانے کے لیے وسائل نہیں لیکن حکومت کے پاس تنخواہ دینے اور مہنگائی بڑھنے کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچے جاں بحقشانگلہ کے علاقہ الپوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان گرگیا جس کے ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قلات میں کار اور کوچ میں ٹکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق11:06 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, قلات : بلوچستان کے ضلع قلات  کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »