نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قومی ٹیم کو تاریخی فتح پر ...شاندار جیت کے بعد قومی ٹیم گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ گھل مل گئی، بابر نے اپنی شرٹ تحفے میں دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ساز جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی سٹیڈیم کے گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ گھل مل گئے۔
گراؤنڈ سٹاف نے بابر اعظم سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں جبکہ بابر اعظم نے اپنی شرٹ سٹاف ممبر کو تحفے میں دے دی۔ خیال رہے کہ منگل کو ورلڈکپ کا آٹھواں میچ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا گیا جہاں سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، کوشال مینڈس 122 اور سمارا وکرما 108 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کےنقصان پر 49 ویں اوور میں...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عبداللہ شفیق سے متعلق بھارتی صحافی نے کیا کہا؟بھارتی صحافی وکرانت گپتا بھی قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی کے معترف ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب جدید ٹیکنالوجی میں ایک قدم اور آگےسعودی ریلویز (ایس اے آر) نے فرانسیسی کمپنی ’السٹوم‘کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کے بعد سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین کے تجربات شروع کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیبھارت نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کردیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔رویندر جدیجا نے 3وکٹیں حاصل کیں،جسپرت بھمرا اورکُلدیپ یادو نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں 3 وکٹیں جلدی گرنے کے بعد ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی شاندار بلے بازی کی بدولت بھارت نے میچ جیت لیا۔کے ایل راہول97 اورویرات کوہلی85رنز بنا کر نمایاں رہے،ہاردیک پانڈیا نے 11رنز بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کا نیوزی لیںڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہکیوی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
عرفان پٹھان نے پاکستان کی تاریخی کامیابی پر کیا کہا؟عرفان پٹھان نے کہا کہ رضوان نے 50 اوور کیپنگ کے بعد شاندار سنچری اسکور کی، سنسنی خیز مقابلے میں رضوان اسپنرز کو بہت اچھی طرح کھیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اسرائیل کیلئے انٹرنیشنل پروازیں معطلفلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »