شام میں فوجی کارروائی کے بعد فرانس اور جرمنی نے ترکی کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا، اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ترکی نے کرد شدت پسندوں سے نجات کے لیے شام پر حملہ کیا

اور ترک افواج کرد جنگجوﺅں کے زیرقبضہ علاقے میں پیش قدمی کر رہی ہیں۔ اب اس معاملے پر فرانس اور جرمنی نے ترکی کو بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق دونوں مذکورہ ممالک نے ترکی کو اسلحے کی برآمد فوری طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جرمنی کے وزیرخارجہ ہیکو ماس کا کہنا تھا کہ ”شام پر ترکی کے حملے کے پیش نظر حکومت ترکی کو اسلحہ فروخت کرنے کا کوئی نیا اجازت نامہ جاری نہیں کرے گی، کیونکہ یہ اسلحہ شام کے خلاف استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔“جرمن وزیرخارجہ کی طرف سے یہ...

جرمنی میں کرد پناہ گزینوں کی ترکی کے خلاف ریلی کے بعد سامنے آیا۔ واضح رہے کہ یورپی ممالک میں سے جرمنی میں سب سے زیادہ کرد پناہ گزین مقیم ہیں۔ فرانس کی طرف سے بھی ترکی کو اسلحے کی برآمد روکنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کا بھی کہنا ہے کہ یہ اسلحہ شام کی کرد کمیونٹی کے خلاف استعمال ہو سکتا ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیانات میں کہا گیا ہے کہ فرانس ایک مہم چلائے گا جس میں پورے یورپ کو قائل کیا جائے گا کہ وہ ترکی کو اسلحے کی فروخت روک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے شام کے اہم علاقے پرقبضہ کر لیااستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی کی شامی کرد ملیشیا کے خلاف کارروائی جاری ہے اور ترک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگونشام میں ترک فوج نے امریکی فوجی مورچے کے قریب گولہ باری کی، پینٹاگون تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے آپریشن کے جواب میں کرد ملیشیا کی شیلنگ، 10 ترک شہری ہلاکدمشق (ویب ڈیسک) ترکی کے شامی سرحدی علاقے پر کرد ملیشیا کے حملے میں 10 ترک شہری ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دیہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دی Turkey France
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردوں کیخلاف آپریشن جاری،عرب لیگ کا کارروائی روکنے پر زورbilkul nhn rukna chahiay operarion
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی شام میں ترکی کی حالیہ کارروائی دہشتگردگروپوں کیخلاف ہے: طیب اردوانترکی دریائے فرات کے مشرق سے دہشت گردوں کاصفایا کرکے اپنی سرحدی سلامتی اورشامی باشندوں کی محفوظ واپسی یقینی بنائے گا:طیب اردوان Read News RTErdogan Turkey northernSyria
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »