شامی فوج کی اسکول پر بمباری میں اساتذہ اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

27/02/2020 12:18:00 AM

مزید پڑھئے:

فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں اسکول کے 9 طلبا اور 3 اساتذہ بھی شامل ہیں

شام میں انسانی حقوق کے مبصر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی بمباری میں میزائل اور شیلنگ اسکول کی عمارت میں گرے جس کے نتیجے میں 9 طلبا اور 3 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ علاوہ ازیں 8 شہری بھی ہلاک ہوئے۔شام کے علاقے ادلب کے 19 ٹاؤنز اور گاؤں سے اتحادی افواج نے داعش جنگجوؤں سے قبضہ واگزار کروا کر شامی حکومت کی عملداری قائم کردی گئی ہے اور مزید پیش قدمی جاری ہے۔ اس دوران شامی اور ترکی فوج کے درمیان جھڑپوں میں دونوں جانب جانی نقصان بھی ہوا ہے۔

Awaz وزیرخارجہ نےکہا تھا ابھینندن کونہ چھوڑاتو بھارت حملہ کردے گا:ایازصادق کادعویٰ ترکی کا اردوغان کارٹون پر چارلی ایبڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ - BBC News اردو مزید پڑھ: Express News »

کراچی جلسہ:حکمرانوں کیلئے1گھنٹے میں سڑک تیار

حکمرانوں کیلئے 1 گھنٹے میں سڑک بن...;

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم Please make it till March 15 we're worried

ایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہایران میں کروناکےکیسز،کوئٹہ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ SamaaTV یہ تو قوم کی حرکتیں ہیں پھر انٹرنیشنل میں اپنے آپ کو ایمامدار بھی بولتے ہیں شرم نہیں انکو Despicable. No compassion no humanity, what matters nowadays is just the money. ٹڈی دل ذراعت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ہر طرف سے تجارت ختم ہو رہی ہے۔ ابھی اور آگے نہ جانے کیا ہو۔ کیا یہ کوئی اور بڑی قدرتی آفت آنے کے اشارے نہیں ہیں؟ اپنے اعمالوں پر نظر ثانی کرو اور توبہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے۔ سود ، جھوٹ ، کم تولنا، وغیرہ وغیرہ۔

کراچی سمیت سندھ کے اسکول آج اور کل بند رکھنے کا اعلانکراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے 27 اور 28 فروری کو صوبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سندھ کے تمام اسکولز میں تدریسی عمل معطل رہے صوبہ سندھ کے اسکول بند رکھنے کا اعلان یہ کیا حرام پائی ہے کراچی سمیت سندھ کے اسکول؟ کیا کراچی کوئی اور ہے سندھ کوئی اور ہے 😡 سندھ کے اسکول بند رکھنے کا اعلان بس بات اتنی لکھو یہ کیا حرام پائی ہے کراچی سمیت سندھ کے اسکول؟ کیا کراچی کوئی اور ہے سندھ کوئی اور ہے 😡 Plz ye tweet delete kr den Karachi our Sindh ni hoga plz sirf Sindh Jo mention karen thanks 🙏

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درجبھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج ProPakistanSlogans Karnataka GovtSchool SchoolWall India PMOIndia narendramodi AmitShah amnesty ForeignOfficePk pid_gov Dr_FirdousPTI

بچے اسکول میں برتن دھونے لگےجے پور: بھارتی شہر جے پور کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں بچے پڑھنے کے بجائے برتن دھونے لگے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر جے پور کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے شعبہ تعلیم کے لیے بجٹ میں اضافے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سرکاری اسکول میں طالب علموں سے ب ARYNEWSOFFICIAL What is wrong in it. See Japanese schools where children clean , cook, serve food and keep their school clean them self. It is their part of education system to learn and work as team

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Dry Weather Cold WeatherPK pmdgov Pakistan