شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان چلنے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس 15 جولائی سے بند کی جائے گی۔ محکمہ ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شالیمار کی جگہ کراچی سہون شریف سیکشن ایم ایل ٹو پر موہنجو دڑو ٹرین کو بحال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ شالیمار ایکسپریس صبح کے اوقات میں لاہور سے بذریعہ فیصل آباد، ملتان، لودھراں، رحیم یارخان، بہاولپور، سمہ سٹہ، نواب شاہ اور حیدرآباد سے ہوتی ہوئیی کراچی پہنچتی تھی۔ ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو بند کرنے کےلئے رپورٹ تیار کی، کراچی تا لاہور چلنے والی شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

واضح رہے کہ شالیمار ایکسپریس چند سال نجی شعبہ کے حوالے بھی کی گئی تھی اور یہ ٹرین دو مختلف نجی کمپنیوں کے زیر انتظام چلتی رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی پسندیدہ ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جان کر اچی کا سفر کرنے والے بھی پریشان ہو جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ریلوے انتظامیہ نے 15 جولائی سے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم - ایکسپریس اردوکراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہکراچی : سندھ حکومت نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی کرنےکا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سٹاف کی تنخواہوں سے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دیوالیہ ہونے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سٹاف کی تنخواہوں سے کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دیوالیہ ہونے کا معاملہ، گورنر پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سٹاف کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور ٹی وی چینل 24 نیوز بند کرنے تمام 965 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ سی ای او نے اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کو بند کرنےاور چینل کے 965 ملازمین کو فارغ کرنے  کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ صحافی اسد ملک نے چینل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »