شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد حسین نے سربراہ پاک بحریہ کی جانب سے مزارِ اقبال پر پھول چڑھائے۔ کموڈور...

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

منعقد ہوئی۔ علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد حسین نے سربراہ پاک بحریہ کی جانب سے مزارِ اقبال پر پھول چڑھائے۔ کموڈور ساجد حسین نے مزارِ اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم بند کیے۔ یومِ اقبال کے حوالے سے آج ملک بھر میں تقریبات بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر رکھا...

منعقد ہوئی۔ علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد حسین نے سربراہ پاک بحریہ کی جانب سے مزارِ اقبال پر پھول چڑھائے۔ کموڈور ساجد حسین نے مزارِ اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم بند کیے۔ یومِ اقبال کے حوالے سے آج ملک بھر میں تقریبات بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جنھیں پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہواوہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی مزار اقبال پر حاضریگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یومِ ولادت کے موقع پر لاہور میں مزارِ اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔جمعرات کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائشآج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا یوم پیدائش پرعلامہ اقبال کو خراج عقیدتپاک فضائیہ نے علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اقبال کی شاعری میں فکر و خیال کی گہرائی ملتی ہے۔ تخلیق عرض پاک انہی کی فکری کاوشوں سے سرانجام پائی ہے۔ نوجوان نسل کو شاہین کا تخاطب دے کر اقبال جہاں اس میں رفعت خیال، جذبہ عمل، وسعت نظری اور جرات رندانہ پیدا کرنا چاہتے تھے وہاں اس کے جذبہ تجسس کی بھرپور...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہےعلامہ محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپسی کے بعد شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پرمنتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کیخلاف روس میدان میں آگیاماسکو: اسرائیل کے ثقافتی امور کے وزیر امیخائی الیاہوں کی غزہ پر ایٹمی حملے کی تجویز پر روس کی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »