شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھیں: ExpressNews

نیپال میں شادی کی رسومات کے دوران معمولی بات پر دلہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں شادی کی رسومات رنگا رنگ اور دلچسپ ہوتی ہیں تاہم کبھی کبھی ہار اور جیت کا تاثر لیے ان رسومات کے دوران جھگڑا بھی ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ نیپال میں پیش آیا جہاں شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا۔ پہل کی کوشش میں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے۔ دلہن اس کوشش میں نیچے بھی گرجاتی ہے۔ اس دوران اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے مزے مزے کے تبصرے کیے اور شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی لڑائی کو نورا کشتی قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maryum or safdar ki purani VDo hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کے منڈپ میں دلہا دلہن لڑ پڑے، ویڈیو وائرلشادی کے منڈپ میں دلہا دلہن لڑ پڑے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Arynews is off aired in azizabad karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائشسکھر (ویب  ڈیسک) شکار پور میں شادی کے 10 سال بعد خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار  بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جیو نیو کے مطابق شکار پور کے نواحی گاؤں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شکارپور: خاتون کے ہاں شادی کے 10 سال بعد 4 بچیوں کی پیدائشماں اور بچیوں کی صحت بالکل ٹھیک ہے تاہم انہیں نگہداشت میں رکھا گیا ہے: ڈاکٹرز Abadi = barbadi ماشااللہ Beshak Allah k Ghar der h andher nhi Allah sb beolad joro ko olaad Sy nawazy ameen summa Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے نے گریڈ 20 کے افسر کو کروڑوں روپے کے فراڈ پر گرفتار کر لیالاہور (ویب ڈیسک) ریلوے کے اعلی آفیسر کو ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے پر گرفتار کر لیا، ملزم نے بطور پی ڈی ریلوے لوکل پرچیز اور سادہ لوح افراد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے متبادل کے طور پر میرا نام دیا گیا، اسد عمر کا انکشافپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے دو تین دن قبل بنی گالا بُلوایا گیا، وہاں 2 لوگوں نے اس وقت کے وزیرِ اعظم عمران خان کے متبادل تین نام پیش کئے، ان میں ایک نام میرا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغام ParvezElahi CMPunjab Muharram محرم_الحرام MoIB_Official GovtofPunjabPK ChParvezElahi Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »