شادی سے انکار پر نوجوان لڑکی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے انکار کرنے پر 24 سالہ لڑکی کو سیکیورٹی گارڈ نے قتل کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 24 سالہ نیہا مال روڈ پر

لاہور لاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے انکار کرنے پر 24 سالہ لڑکی کو سیکیورٹی گارڈ نے قتل کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق 24 سالہ نیہا مال روڈ پر واقع فائیو اسٹار ہوٹل میں ملازمت کرتی تھی اور ماں کے ساتھ گلبرگ کے علاقے میں ایک گھر کے سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی، محلے کا سیکیورٹی گارڈ عارف نیہا سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب نیہا گھر پہنچی تو سیکیورٹی گارڈ عارف نے شادی کے لیے اصرار کیا، دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تو عارف نے فائرنگ کر کے نیہا کو قتل کر دیا اور خود فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: شادی سے انکار، لڑکی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے انکار کرنے پر 24 سالہ لڑکی کو سیکیورٹی گارڈ نے قتل کر دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اللّه کے واسطے کسی ایک قاتل، ایک جنسی درندے، ایک ڈاکو لٹیرے کو تو سرِ عام پھانسی چڑھاؤ! 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی دفعہ 144نافذنسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی، دفعہ 144نافذ NaslaTower Section144 Imposed Surrounding Area SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133: نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزاماتاین اے 133: پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام، ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی ARYNewsUrdu اور یہی وہ جماعتیں ہیں EVM کے خلاف بھی ہیں Ye vote noon league khareed rahi hai 🤦 ye vote PMNL khareed rhe he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف مسلمان کامیڈین ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر - ایکسپریس اردوہندو انتہا پسندی کی وجہ سے منور فاروقی کو 2 ماہ میں اپنے 12 شوز منسوخ کرنا پڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز اور ان کے شوہر کے حوالے سے بڑا دعوی کر دیا04:44 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بس کی بات نہیں ہے۔ وفاقی یہ ایک پلانٹڈ ویوڈیو ہے جو سرٹیفایئڈ ووٹ چور جماعت ڈسکہ الیکشن دھاندلی کو کور کرنے اور الیکٹرانک دھاندلی مشین کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں ہے۔جو ایک بھونڈی سازش ہے۔مگر عوام سرٹیفایئڈ ووٹ سلیکٹڈ جماعت کو خوب جانتے ہیں۔ اور تم بےغیرتوں نے کس بات کے ووٹ لیے تھے کچھ یاد ھے، بکواسی انسان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »