شادی کروں گی تو پوری دنیا کو دعوت دوں گی، کترینہ کیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شادی کروں گی تو پوری دنیا کو دعوت دوں گی‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

جب اس حوالے سے کترینہ سے پوچھا گیا تو انکا ردعمل کچھ پوشید قسم کا تھا جبکہ وکی کوشل نے اب تک اس کا جواب نہیں دیا ہے۔

کترینا کے پرستار اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے میں ان کا ایک 2015 کا پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں کترینا نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ جس دن وہ اپنی شادی کا فیصلہ کرلیں گی تو وہ اپنی شادی میں ساری دنیا کو دعوت دیں گی تاکہ وہ سب گواہ رہیں۔ یاد رہے کہ وکی کوشل کے ساتھ ان کی ڈیٹنگ کی افواہیں 2019 سے زیر گردش ہیں، جبکہ چند ماہ قبل یہ اطلاعات بھی آئی تھیں کہ دونوں نے منگنی کرلی ہے۔

تاہم کترینہ کے ترجمان نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ روکا کی کوئی تقریب نہیں ہوئی اور اداکارہ ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کے لیے جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک ہفتہ پہلے بتانا.

دعوت نہ دو، بس دے دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وائٹ میرج‘: اسقاط حمل پر مجبور ایران کے غیر شادی شدہ جوڑے - BBC News اردوایران میں شادی کے بغیر ساتھ رہنے والے جوڑوں کے لیے قانونی مشکلات ہوتی ہیں جس کے باعث وہ بچے پیدا کرنے کے موقعے سے محروم ہو رہے ہیں۔ غیر شرعی غیر اسلامی باته هی NOt Good کیسی شرمناک بات ھے کہ شادی کی خواہش نہیں مگر بچوں کی خواہش ھے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین ۔ معاشرے کو ناجائز بچے دینے سے ایسے گمراہ مردوں اور عورتوں کو سخت سزاءیں دے کر روکا جائے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لیجاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لی JapanesePrincess Marriage Mako PrincessMako Groom JapanRoyalWedding MofaJapan_en JapanGov JPN_PMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرلکشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu یہ چترال ہے یہ کشمیری نہیں گلگت ہے اور یہ انکا کلچر ہے Kashmiri nhi gb hunza sy hen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کترینہ اور وِکی دسمبر میں شادی کر یں گے یا۔۔۔۔؟تاہم کچھ دِن قبل وِکی سے جب میڈیا نے شادی کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے بڑی خوبصورتی سے یہ کہہ کہ سوال ٹال دیا کہ جب شادی ہوگی تو پتہ چل جائے گا تاہم انہوں Pr salman khan ka kia hoga
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیلی ہیلتھ سروس: ’باقاعدگی سے علاج کروایا تو شادی کے چھ سال بعد بلآخر حاملہ ہو گئی‘ - BBC News اردوٹیلی ہیلتھ سروسز کے ذریعے بلوچستان کے 14 اضلاع میں مریضوں کو ماہر ڈاکٹروں کی آن لائن خدمات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ بلوچی لڑکی کو حاملہ تو کر دیں گے انگریز لیکن اس کو پاکستان سے علیحدگی کرنے کے لیے بہت بڑی تعداد میں بلوچ کیسے پیدا کریں گے پانچ چھ دریا کہاں سے لائیں گے پنجاب کے جیسے 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تاریخ کے بارے میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیالاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔  ای ٹائمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »