شادی کی تقریب کے دوران دولہا لیپ ٹاپ پر اپنے کام میں مصروف دلہن کا ردعمل کیا تھا؟انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

شادی کی تقریب کے دوران دولہا لیپ ٹاپ پر اپنے کام میں مصروف، دلہن کا ردعمل کیا تھا؟انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انڈین ایکسپریس کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک نوجوان کی روایتی ہندو طریقے سے شادی ہو رہی ہوتی ہے اور وہ منڈپ پربیٹھا لیپ ٹاپ پر اپنی شادی کے ساتھ ساتھ کام بھی کر رہا ہوتا ہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ کیا گیا یہ ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور کچھ لوگ جہاں اس پر ہنس رہے ہیں وہیں کچھ لوگ عہد حاضر کے آفس کلچر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سامنے آنیوالی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دوسرے کونے میں بیٹھی دلہن بھی ہنستی رہی...

انڈین ایکسپریس کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک نوجوان کی روایتی ہندو طریقے سے شادی ہو رہی ہوتی ہے اور وہ منڈپ پربیٹھا لیپ ٹاپ پر اپنی شادی کے ساتھ ساتھ کام بھی کر رہا ہوتا ہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ کیا گیا یہ ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور کچھ لوگ جہاں اس پر ہنس رہے ہیں وہیں کچھ لوگ عہد حاضر کے آفس کلچر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سامنے آنیوالی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دوسرے کونے میں بیٹھی دلہن بھی ہنستی رہی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا : حلیم عادل شیخکشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا:حلیم عادل شیخ AzadKashmir aleemkhan_pti AJK Polling PTI_KHI MediaCellPPP PTISindhOffice SindhCMHouse TeamAleemKhan AJKElections2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ - BBC News اردوہم اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ’نام میں کیا رکھا ہے؟‘ مگر سائنس میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک شخص میں خود اعتمادی اور دوسروں کا اس سے رویہ اس کے نام ہی سے متاثر ہوتا ہے۔ نام کا اثر شخصیت پر پڑتا ہے اسی لیئے بڑے بڑھے اپنے بچوں کو بتاتے ہیں کہ بچوں کے نام ہمیشہ اچّھے رکھنا چاہئے۔ ٹیچنگس آف اسلام میں بھی یہی بتایا گیا ہے بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کا حادثہ، چار جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں چار جوان شہید جبکہ دیگر چار زخمی ہو گئے۔ Allah pak apna kram kray 💔💔💔 Allah SWT mughfirat farmaye AMEEN pakarmy_ourpride
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا امریکہ پر بیجنگ کو خیالی دشمن بنانے کا الزامچین نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اسے ایک خیالی دشمن بنا رہا ہے۔پیر کے روز تباجن میں امریکی ہم منصب وینڈی SHERMAN کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس میں بات کرتے ہوئے چین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیاعارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »