شائقین کرکٹ کیلئے ری فنڈ کا آپشن کھول دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

شائقین کرکٹ کیلئے ری فنڈ کا آپشن کھول دیا گیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے خریدیے گئے بارہ سال سے کم عمر بچوں کے ٹکٹوں کو ری فنڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

10 جنوری کو کیے گئے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق صرف 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہے۔ اس فیصلے کی روشنی میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے مرحلے کے لیے اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ اس سے قبل این سی او سی نے لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے رکھی تھی، جس کی بنیاد پر پی سی بی نے 11 جنوری کو تمام عمر کے افراد کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کیا تھا۔• ٹکٹوں کے ری فنڈ کی اس سہولت سے 30 جنوری بروز اتوار کی رات بارہ بجے تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجابشائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاویداسلام آباد / کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج ہوگا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB Plz sir focus on the state of karachi what the hell 8s doing MQM?😥😥 FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اظہر محمود سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اسسٹنٹ کوچ مقررسابق قومی کرکٹر اظہر محمود سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔ DailyJang He is county cricket specialist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ میں PSL کا اہم کردار ہے، انضمام الحقپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »