شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں میچ دیکھنا چاہتے ہیں تو جلد ویکسین لگوالیں: رمیز راجہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:52 PM, 5 Dec, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اور پی ایس ایل میچز میں اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اور پی ایس ایل میچز میں اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے ویکسینیشن ‏لازمی ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر تماشائیوں کے نام پیغام میں کہا کہ نوجوانو! اگر آپ ویکسی نیٹڈ ہیں تو میچز دیکھنےضرور آئیں ‏ویسٹ انڈیزکےخلاف میچزمیں اسٹیڈیم میں فل ہاؤس کی اجازت ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی سیریز میں شائقین کو اسٹیڈیم میں آنےکی اجازت ‏ہوگی۔ واضح رہے کہ این سی او سی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہدایت نامہ جاری ہوا ‏ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 12سال سے زائد العمر تماشائی کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ تماشائیوں اور آرگنائزر کیلئے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ‏ٹکٹ اور دعوت نامہ کوروناویکسین سرٹیفکیٹ دیکھ کر جاری کیے جائیں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی20 اور ون ڈے سیریز 13سے22 دسمبر تک ہوگی، میچز نیشنل ‏اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہیں۔ پی ایس ایل7میں تماشائیوں کے حوالے سے فیصلہ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنج شیر میں طالبان کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئےکابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں مہنگاپاکستان میں مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، حالیہ قیمت جانیے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں موجود ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک مرتبہ بڑی مشکل میں پھنس گئیںانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ آئے روز وہ کوئی تنازعہ کھڑا کرتی اور خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اب کی بار وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »