سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا تفصیلات جانیے : DailyJang

سینیٹ میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈو اتھارٹی ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے ایوان میں بل پیش کیا، بل کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ سی پیک اتھارٹی میں صوبوں کو نمائندگی دی جائے۔شیری رحمٰن نے مزید کہا کہ سی پیک پر بلوچستان کو سب سے زیادہ تحفظات تھے، سندھ، کے پی اور پنجاب کو بھی تحفظات تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک تعطل کا شکار ہوتا جارہا ہے، بل میں ترمیم شامل کی ہے کہ سی پیک اتھارٹی میں صوبائی نمائندگی ہو، صوبوں کی نمائندگی سے کم از کم رنجشیں نہیں ہوں گی۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بیان دیا کہ اسد عمر کی ہدایت ہے کہ سی پیک پر اس بل کو رضا ربانی کے بل کے ساتھ اکٹھا کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کوسٹل کمپرینسی ڈویلپمنٹ زون کو سی پیک فریم ورک میں شامل کر لیا گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) میری ٹائم نے سی پیک کے تحت اقتصادی ٹرانسفارمیشن منصوبہ شروع کردیا، کراچی کوسٹل کمپرینسی ڈویلپمنٹ زون کو سی پیک فریم ورک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت بحری امور نے سی پیک کے تحت کراچی کیلیے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیاوفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کراچی کو ایک انتہائی جدید شہری انفراسٹرکچر زون فراہم کرے گا، جس سے کراچی پورٹ دنیا کی سر فہرست بندرگاہوں میں شامل ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظمکراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan all answered me a question is not Dr. Aafia Muslim's daughter Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک اور جی سیون کے پاکستانی معیشت پر اثراتپاکستانی معیشت میں سی پیک کی اہمیت مسلمہ ہے۔ اگر پچھلے سات سالوں میں ترقیاتی اور توانائی کے منصوبوں پر نظر ڈالیں تو ان میں سے اکثرسی پیک کے تحت مکمل ہوئے ہیں۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کوسی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے وزیراعظم04:45 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »