سی پیک کا ایک اور سنگ میل؛ آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کا ایک اور سنگ میل؛ آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے مزید پڑھئے :

آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اوراس سے 701 میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا ہوگی۔

اس منصوبے کے لئے ایندھن درآمد کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ملک کو سستی اور آلودگی سے پاک بجلی پیداکرنے میں مدد دے گا، یہ منصوبہ دریائے جہلم پر واقع اور 2026 میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو بہت اوپر لیکر جائے گا، قرضے لیکر منصوبے بنانے سے ملک پر بوجھ پڑتا ہے، عوام کو سستی ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بھی تقریب سے خطاب کیا جنہوں نے بتایا کہ آزاد پتن ہائیڈرو منصوبےسے تین ہزار نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے مطابق بجلی کے دو منصوبوں کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ اور آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ سے 4 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو گی اور ان سے آٹھ ہزار افراد کو روزگار میسر آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد پتن پن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ سرمایہ کاری ہے، ملک پر بوجھ نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد پتن پن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ سرمایہ کاری ہے، ملک پر بوجھ نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک کا ایک اور سنگ میل؛ آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے - ایکسپریس اردوسی پیک کا ایک اور سنگ میل؛ آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط ہو گئے' - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب آج ہوگی:عاصم باجوہآزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب آج ہوگی:عاصم باجوہ Read News Islamabad AsimSBajwa AzadPattanHydel PowerProject Signing Ceremony Held Today CPEC_gov_pk zlj517 CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash zhang_heqing CPECJobs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب آج ہوگی:عاصم باجوہآزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب آج ہوگی:عاصم باجوہ Islamabad AsimSBajwa AzadPattanHydel PowerProject Signing Ceremony Held Today CPEC_gov_pk zlj517 CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash zhang_heqing CPEC_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »