سی پیک کامیاب بنانا ہے تو گوادر اور گلگت کے عوام کو ترجیح دینا ہوگی: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو گوادر اور گلگت بلتستان کی عوام کے مستقبل سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی کامیابی کیلئے ہمیں ان کی ترقی پر توجہ دینی ہوگی۔

کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے ویڈیو لنک کے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ احساس محرومی کو دور کرنے کے لیے سی پیک انقلابی منصوبہ ہے لیکن گوادر اور گلگت بلتستان کے عوام کو آج تک فائدہ نہیں پہنچایا گیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے صرف سی پیک نہیں بلکہ پوری معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ یہ تبدیلی نہیں، تباہی ہے۔ اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ غریب عوام کہاں جائیں؟وہ اس نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کے معاملے پر میڈیا،عدلیہ اور پارلیمان کچھ نہیں کر سکتی۔ لاپتا افراد کے لواحقین دربدر اور ریاست مدد نہیں کر رہی۔ یہ ظلم پاکستان میں مسلسل ہوتا رہا ہے۔ اگر یہ ظلم چلتا رہے تو میرا نہیں خیال ملک یہ برداشت کر سکے گا۔ لاپتا افراد کے ایشو کو ہمیشہ کے لیے ختم ہونا پڑے گا۔ سپریم کورٹ یومیہ بنیادوں لاپتا افراد کے کیسز سنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sale bhonk mt

Another clown, why do we put up with this circus. Is there no intelligent people to lead a nation of 200 million plus country.

Daku ki khussri olad

Avoiding Balochistan Jalsa out of fear...and talking of Gawadar

If u wanna make tea, u have to boil the water. Thank u captain obvious

Baaqi shehro,n main doodh or shehad ki nehre,n bahai hoi hain

کھسرا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او عمر شیخ کی بداخلاقیاں خفیہ رپورٹ وزیراعظم ہاؤس پیش کردی گئیلاہور (کرائم رپورٹر) سی سی پی او عمر شیخ کا ترش رویہ، وزیر اعظم ہاو¿س تک رپورٹ ہوگیا، حساس اداروں نے رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی۔ 🇵🇰 KlasraRauf AmirMateen2 .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی تاجروں کے لیے اچھی خبر, پی آئی اے کا غیر ملکی ایئرلائن کے ساتھ معاہدہقومی ایئرلائن اور آئرلینڈ کی ریان ایئر کے مابین کارگو چارٹر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ السلام علیکم میرا نام احسان اللہ ہے سعودی عرب میں کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوں میرے کوئی بات نہیں رہا ۔پاکستان سیٹیزن درخواست کی لیکن ہر بار خارج کردی جاتی ہے پلیز میری مدد کی جائے 00966595383119
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معروف پاکستان ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سے اینٹری مار دی ہے کیونکہ ان کی معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمتپاکستان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »