سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکوں میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکوں میں مبینہ طور ملوث 2 دہشتگرد سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر نواں کلی بائی پاس پر سرہ غڑگئی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو دہشتگردوں نے جدید اسلحہ سے اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس پر جوابی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔

دہشتگردوں کے قبضہ سے ایک موٹر سائیکل برآمد کرکے اس میں نصب 6 سے 7 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت کفایت اور حکمت کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق دونوں دہشت گرد گزشتہ برس ڈبل روڈ آر آر جی کی گاڑی کو نشانہ بنانے، میکانگی روڈ سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور اسحاق آباد مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں بھی ملوث تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ، برف باری میں جوتے پالش کرنے والے بچے کو مالی مدد فراہم کردی گئیکوئٹہ، برف باری میں جوتے پالش کرنے والے بچے کو مالی مدد فراہم کردی گئی ARYNewsUrdu Pakistan min sirf yehi ak bcha nahin he asy hzaron hin Why no action was taken against his father who forced his 6 years old son for child labour? Was it an arranged stunt for publicity? cmbalochistan1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارشکوئٹہ میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔ پڑھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےفلنگ اسٹیشنز کتنے گھنٹے کے لیے کھولے گئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسینوزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسین PMImranKhan ImranKhanPTI Balochistan Quetta SalmanKhan Saved SnowStranded ImranKhanPTI الله اکبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »