سی سی اے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے 93 اسکواڈز کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی اے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے 93 اسکواڈز کا اعلان arynewsurdu

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پچاس اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔

یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرے گا، جس میں عمدہ کارکردگی کی بدولت انہیں پی سی بی انڈر 19 تھری ڈے اور انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹس کے علاوہ پاکستان جونیئر لیگ میں جگہ بنانا بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمشنر ملتانسرگودھابہاولپورفیصل آبادگوجرانوالہ ساہیوال ڈی جی ایل ڈی اے اور ایم ڈی پیپرا سمیت 34افسران تبدیلbreakingnews کمشنر ملتان،سرگودھا،بہاولپور،فیصل آباد،گوجرانوالہ ،ساہیوال ڈی جی ایل ڈی اے اور ایم ڈی پیپرا سمیت 34افسران تبدیل مزید افسران کی تفصیل لنک میں جانئے punjabgovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تربت سے دہشت گرد نور جہاں اور بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتارتربت سے دہشت گرد نور جہاں اور بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتار ARYNewsUrdu Ary news سے درخواست ہے وہ اپنے کمیرے صاف کریں کیونکہ اپ کمیرے میں میں بہت اندھیر ہوتا ہے اور دوسرے میڈیا کے کمیرے صاف دکھائی دیتے ہیں لیکن aryنیوز YouTube پر صاف نظر نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اے نے سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاپی ڈی ایم اے نے سندھ بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا arynewsurdu sindh Heatwave Hhahaha PDM nay😆😆😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہپی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گا: ترجمان قومی ائیر لائن 🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی سسٹم انسانی ذہانت کے برابر پہنچنے کے لیے تیارگوگل کی زیرملکیت ایک کمپنی کا نیا اے آئی سسٹم تیار کیا ہے جو متعدد پیچیدہ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Not possible kafriru ki baten geo ke sath
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیمرا کی پھرتیاں ، مریم نواز کے حکم پر اے آروائی کو شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مریم نواز کے حکم پر اے آر وائی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا Aydalat dakhy chorni hukam da rahi hy please Nani chorni🤮🤮🖐🖐 ye orat kis haisiyyat se humare mulk me order kerti phir rhai hai? She is a convict isko jail kee chakki piswaen foran!!!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہم اے آر وائی نیوز کے ساتھ ہیں۔ Salman_ARY ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »