سیگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس سے متعلق حکومت کا بڑا اعلا ن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو سیگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس بڑھا دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہناتھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ایسا کوئی ایکشن کریں جسے ہم دوسری طرف سپورٹ نہ کر سکیں ، غیر قانونی بننے والے سیگریٹس کو پکڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ٹائرزبہت سمگل ہوتے تھے لیکن ہم نے سمگلنگ ختم کی اور پھر اس پر ٹیکس بڑھایا ، ٹریک اینڈ ٹریس کرنا ہو گا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہوں گی، سعودی عرب کے ساتھ تیل کے حوالے سے معاملات طے ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے زرعی پیداوارمیں اضافہ ناگزیرہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان کواستحصال سے بچانے کیلئے مربوط نظام لارہے ہیں، نئے کولڈسٹوریج بنائے جائیں گے، سبسڈی کازیادہ استعمال توانائی کے شعبے میں ہوتاہے، ڈائریکٹ ٹیکس دینے والوں کیلئے انعامی سکیم متعارف کرارہے ہیں۔

وزیرخزانہ کا کہناتھا کہ ہم منی بجٹ نہیں لائیں گے، تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کاحق ہے، مہنگائی کے مقابلے تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 2021-22سیگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس سے متعلق حکومت نے بڑا اعلا ن کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ اگر ضرورت پڑی تو سیگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس بڑھا دیں گے ۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلانHi اعلٰی. یہ حکومت اور اسکی سوچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے آمدنی پر عائد بلاک ٹیکسیشن ختم - ایکسپریس اردوپراپرٹی کی فروخت پر 50 لاکھ سے زائد کے گین پر ہی ٹیکس لاگو ہوگا، اسٹاک مارکیٹ کی ممبر شپ پر ٹیکس کی چھوٹ دیدی گئی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو معاشی تباہی کا اعتراف کرنے سے پہلے استعفیٰ دینا چاہئے تھا۔ مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہپٹ، نااہل اور نالائق حکومت کا اپنا جاری کردہ اکنامک سروے عوام دشمنی کا ثبوت ہے ،اقتصادی سروے میں عمران مافیا حکومت اگر گاوں کے سارے چوہدری مرے۔پھر بھی میراثی کا نمبر نہیں آنے ولا۔ پہلے تو اپنا شکل دیکھیں۔۔پتہ نہیں۔کہ اپ کس چیز سے پیدا ہوا ہیں۔اپ خان صاحب سے استعفی کی بات کرتے ہیں why don't you hide your face in shame, bed hoper
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلانHammad_Azhar ImranKhanPTI PTIofficial Asad_Umar OfficialDGISPR Need to Increase goods export at 35BN USD plus services as well, however i haven't seen any incentive on export in budget. Need structural changes in FBR as well in order to meet tax target.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »