سیکیورٹی کونسل اجلاس کے لئے خط لکھ دیا، شاہ محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سیکیورٹی کونسل اجلاس کے لئے خط لکھ دیا، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا خط صدر سیکیورٹی کونسل کو ارسال کر دیا ہے، یہ خط اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے صدر سیکورٹی کونسل کو بھجوا دیا ہے، ہم نے درخواست کی ہے کہ یہ خط فی الفور سیکورٹی کونسل کے تمام اراکین تک پہنچایا جائے۔وزیر خارجہ کی طرف سے جاری وڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ خط میں سیکیورٹی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اجلاس میں بھارت کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی اقدامات پر بحث کرنے کی درخواست کی گئی...

بھارتی اقدامات سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کو خطرہ ہے، اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ وہ طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو کچل دےگا تو یہ اس کی خام خیالی ہے، اگر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے تعینات سات لاکھ فوج انہیں زیر نہیں کر سکے تو ایک لاکھ 80 ہزار کی نئی کمک بھی ناکام ٹھہرے گی۔

اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ 35 اے کے خاتمے سے وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دے گا تو یہ اس کی بھول ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیرپر اقوام متحدہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس بلایا جائے:شاہ محمود کا خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیرکا مقدمہ کشمیریوں اورپاکستان کومل کرلڑناہوگا، شاہ محموداسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیرکا مقدمہ کشمیریوں اورپاکستان کومل کرلڑناہوگا۔ مقبوضہ کشمیر کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی PKMKB
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیمسئلہ کشمیر پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر دنیا کسی غلط فہمی میں نہ رہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمودعارضی لکیر دلوں کے فاصلے نہیں بڑھاسکتی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang عارضی لکیر۔۔ ؟ خبیص انسان۔۔ کاش میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہوتا۔ میں نے تجھے ماں بہن کی گالیاں دینی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »