سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

بھارت : سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھپور واقع بیلگھاٹ میں موجود ایک آم کے باغ میں چاروں طرف درجنوں چمگادڑوں کو مردہ حالت میں پایا گیا۔ باغ کے مالک نے فوری طور پر اس کی خبر محکمہ جنگلات کے افسران کو دی۔بھارتی میڈیا کے مطابقمحکمہ جنگلات کے افسر اونیش کمار کا کہنا ہے کہ مچمگادڑوں کی ہلاکتوں کے اسباب کا پتہ لگانے کے لیے تین چمگادڑوں کی لاشیں بریلی میں انڈین انیمل میڈیکل ریسرچ سینٹر بھیج دی گئیں ہیں، انہوں نے بتایا کہ موت کی وجہ گرم ہواؤں کی لپٹیں یا پھر جراثیم کش دوائیں ہو سکتی ہیں...

دوسری جانب درجنوں کی تعداد میں مردہ چمگادڑوں کی خبر کچھ ہی گھنٹوں کے اندر گورکھپور اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں پھیل گئی جس سے لوگ کافی خوفزدہ ہوئے۔ ایک مقامی ضعیف شخص اشوک ورما کا اس واقعہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ گرم ہواؤں کا تجربہ ہم نے پہلے بھی کیا ہے لیکن اس سے پہلے اتنے بڑے پیمانے پر اموات پہلے کبھی نہیں ہوئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چمگادڑوں کے لیے پانی کون رکھتا ہے؟ دال میں کچھ کالا تو ہے لیکن افسر ان اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ محض ایک گھنٹے کے اندر درجنوں چمگادڑیں اچانک کیسے مرسکتی ہیں؟ بعد ازاں تمام مردہ چمگادڑوں کو طبی طریقہ کار کے مطابق زمین میں پانچ سے چھ فٹ گہرائی میں دفن کردیا گیا۔ واقعے کی جگہ اور آس پاس کے تمام مقامات پر بھی صفائی کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیشہ کی طرح اب یہ الزام بھی پاکستان پہ ہی آۓ گا

Kha sye ai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کی گھنٹی میں لگے کیمرے نے خوف ناک منظر محفوظ کر لیا، ویڈیو دیکھیںاٹلی کے شہر وینس میں ایک گھر کے دروازے پر لگی گھنٹی میں موجود کیمرے نے ایک خوف ناک منظر محفوظ کر لیا، جس کو مالک مکان دیکھ کر پریشان ہو گیا وڈیو لنک؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منگنی توڑنے پر لڑکے نے سابقہ منگیتر پر تیزاب پھینک دیافیصل آباد میں منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ تین خواتین سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیاہے ۔مقدمے میں موقف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردوکواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر الحمدللہ the drone was fantastic چین مار رہا ہے جاسوسی پاکستان کی 👍👍👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے باعث بند جم اب کھلنے لگےتین ماہ بعد اب سینٹرز کھلنے پر ان میں اسپرے کیا گیا، مشینوں کی بھی صفائی کی گئی اور جگہ جگہ سینٹائزر باکس بھی نصب کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج جاریممبر ایگزیکٹیو کمیٹی سپریم کورٹ بار ساتھی اسحاق نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو سچ دکھانے پر گرفتار کیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »