سینیٹر مشتاق نے ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر مشتاق نے ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا arynewsurdu

گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا تھا کہ ٹی ٹی پی کیساتھ آئین کے دائرے میں بات چیت کی جا رہی ہے تاہم حتمی فیصلہ پارلیمان کرے گی۔

اجلاس اعلامیہ ک مطابق حکومتی قیادت میں سول اور فوجی نمائندوں پر مشتمل کمیٹی مذاکرات کر رہی ہے تاہم اس حوالے سے آئین کی روشنی میں حتمی فیصلہ جو بھی ہوگا اسے پارلیمنٹ سے منظور کیا جائے گا۔ مزید کہا گیا کہ اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور سے متعلق آگاہ کیا گیا اور افغانستان میں امن استحکام کے لیے پاکستان کے کر

دار سے آگاہ کرنے کے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کے لیے تعمیری کردار جاری رکھے گا اور افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں اور قربانیوں کو دنیا نے تسلیم کیا ہے اور آج پاکستان کے کسی حصے میں منظم دہشت گردی کا ڈھانچہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسٹیبلشمنٹ اور ان کے حواری TTP سے مذاکرات کا اختتامی بیان ایسے ہوگا (ٹی ٹی پی سے مذاکرات ناکام ہوگئے) کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ امریکا کو اڈے دینے کے بعد افغانوں اور پشتونوں کے طرف سے رد عمل آئے گا اور اس رد عمل کو یہ لوگ خیالی TTP کے متھے لگانے کی کوشش کریں گے

مزہ تو تب ہے جب پارلیمنٹ کی مرضی چلے اس معاملے میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ 6 ٹی متعارف کرا دیاچگوارماس(ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ Next . Double wicket ..... tournament
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات آئین کے تحت ہونگے، وفاقی وزیر داخلہکالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات امن کیلئے اور آئین کے تحت ہونگے، وفاقی وزیر داخلہ ویسے یہ ہے کون اور کیا کہہ رہا ہے یہ تو خود ہی دہشت گرد ہے ویسے ttp نے کس آٸین کے تحت لوگوں کی گردنیں کاٹی تھیں تحریک طالبان سے بات چیت میں نئ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے مسئلے کو نہ چھیڑا جائے کیو نکہ بعض مفاد پرست لوگ طالبان کو استعمال کرکے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہا ھے, ھم نئ ضم شدہ اضلاع میں دوبارہ وہ پرانا ظالمانہ نظام لانے کے حق میں نہیں,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ شرکا کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پربریفنگ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کو اعتمادمیں لینے کیلئے ان کیمرہ سیشن بھی بلایا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزیراعظم زیرو نالج کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔ پاکستان کے سارے کنجر اور دلال ایک تصویر میں آئین صرف غریب کے بچے کے لیے ہے جرنیلوں پر کوئی آئین نہیں لگتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کا ہوگا: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتیپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ افغان حکومت کی سہولت کاری سے ٹی ٹی پی سے بات چیت کا عمل جاری ہے، اعلامیہ OfficialDGISPR کون سی پارلیمنٹ جس میں دو نمبر حکومت بھی وھی اپوزیشن بھی وھی ؟ اپوزیشن لیڈر ھی حکومت کا امیدوار اور اپنی پارٹی سے منحرف لوگ ھے ۔۔۔۔ دھیان سے کل کو سارے فیصلے غیر ائینی کا بن جائے پاکستانیوں خدا کیلیۓ چاۓ کااستعمال کم کر دو دن بدن ڈالر اوپر جا رہا کیوں معیشت کے پیچھے پڑھ گۓ ہو T.t.p. mulak ki ritt ko cheling krti he tm mazakrat krte he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت جاری، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا '‘ کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت جاری، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا ‘ ARYNewsUrdu Darti ho un se. GHQ parliment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »