سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش کر دیا گیا جو رانا محمود الحسن نے پیش کیا۔ رانا

رانا محمودالحسن نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی ہے۔

رانا محمود الحسن نے کہا کہ میں اس ایوان سے اپنے عوام کا حق مانگ رہا ہوں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ جنوبی پنجاب سے متعلق دو تہائی اکثریت سے بل منظور کیا ہوا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کا بل منظور ہو چکا ہے اور کسی بھی نام سے جنوبی پنجاب کا صوبہ بنایا جائے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے پر ہم ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں اور اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب حقیقت اختیار نہیں کر سکا کیونکہ قانونی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں اور آئیے مل کر راستہ تلاش کرتے ہیں جبکہ تیسری بڑی جماعت مسلم لیگ ن سے بھی بات کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفتماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹرپورٹ کے مطابق 7 اور 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی نظر اندازکیا گیا قدیم مصری تاریخ میں 'بیغرتوں' کی ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ہے کہ وہ 70 روپے لیٹر پیٹرول دینے والوں کو چور کہیں گے، اور 148 روپے لیٹر پیٹرول دینے والے کو ایماندار سمجھیں گے۔😂😂😂 کمیٹی پہ کمیٹی بناؤں اور Endرزلٹ گارنٹی کے ساتھ صفر ! یہ ہے مدینے کی ریاست کی کارکردگی اور اصول Jahilon ko commission hi ki smaj aati ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی غفلت سے سانحہ مری پیش آیا: تحقیقاتی رپورٹکھوتا خور عوام کی آپنی غلطی ہے ایڈوینچر کی شوقین قوم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ:30روزمیں غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ:30روزمیں غیر قانونی تعمیرات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم Karachi SindhGovt SindhHighCourt Orders IllegalConstructions Report SindhCMHouse MuradAliShahPPP SBCAgosPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔ DailyJang واہ ڈبو تیرے عقل کو سلام گندہ انڈا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد اب تک 11 بار پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیا - ایکسپریس اردوبجٹ کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت سب سے زیادہ 39 روپے 27 پیسے بڑھائی گئی، رپورٹ حکومت آج بھی سستا ترین پیٹرول دے رہی جب پیٹرول بھارت میں 50 کا تھا گنجا چور نواز 113 کا دے رہا تھا اب پیٹرول بھارت میں 250 کا ہے اور پاکستان میں 146 کا شکریہ وزیر اعظم عمران خان جاتی عمرہ کے کتے میاں عامر کو رلانے کے لیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »