سینیٹ میں زینب الرٹ ترمیمی بل موخر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ میں زینب الرٹ ترمیمی بل پیش کردیا گیا، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر رانا مقبول نے زینب الرٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔بل کے متن میں کہا گیا کہ بچوں کے خلاف جرائم کے کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے، سماعت کی پیش رفت سے متعلق ہائی کورٹ کو آگاہ رکھا جائے۔رانا مقبول نے کہا کہ بہت افسوسناک ہے کہ

ریپ اور بچوں کے قتل میں صرف ایک کیس میں سزا ہوئی۔اس موقع پر شیریں مزاری نے کہا کہ بل میں پہلے ہی لکھا ہے کہ ٹرائل تین ماہ میں مکمل ہوگا۔وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ بل 2020 میں منظور ہوا، زینب اتھارٹی اب قائم ہوئی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے زینب الرٹ ترمیمی بل موخر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشسینیٹ میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈو( سی پیک ) اتھارٹی ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو سیکیورٹی اور کھانے کا 27 لاکھ کا بل موصولنیوزی لینڈ سے نہ ہونے والے میچ پر پی سی بی کو 27 لاکھ کا بل تفصیلات جانیے : DailyJang Pakistan Best team for T20WorldCup bassed on performance. Sharjeel Khan Muhammad Rizwan(wk) Babar Azam(c) Ahmed Shehzad Haider Ali Shoaib Malik Hussain Talat Imad Wasim Hassan Ali Wahab Riaz Shaheen Afridi (Fakhar zaman, Sohaib maqsood, Shadab khan, M.amir)iramizraja 4000 افراد تعینات کئے گئے تھے ایک ہفتے کے لئے، یعنی فی کس کل خرچ 675 روپے- یعنی فی کس روزانہ 100 روپے سے بھی کم- ویسے بریانی کی پلیٹ کتنے کی آتی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشسینیٹ میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈو( سی پیک ) اتھارٹی ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’گلاب‘ کراچی سے 2200کلو میٹر کے فاصلے پر موجود محکمہ موسمیات کاالرٹ جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں موجود طوفان ”گلاب“ کے حوالے سے تیسرا الرٹ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں بننے والے طوفان ’’گلاب‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات کا تیسرا الرٹ - ایکسپریس اردوطوفان سے پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »