سینیٹ الیکشن؛ مرحوم سینیٹرڈاکٹر سکندر میندھرو کی بیوہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست کیلئے3 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دےدیا جبکہ پیپلز پارٹی کے مرحوم سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو

ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لیے جن امیدواروں کے نامزدگی فارم درست قرار دیے گئے ہیں ان میں پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر کریم خواجہ ڈاکٹر عبدالرزاق شیخ اور تحریک انصاف کے نورالحق قریشی شامل ہیں ،جبکہ پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو عدت میں ہونے کی وجہ سے کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش نہیں ہوئیں ان کی نمائندگی تجویز و تائید کنندہ اور وکیل نے کی مگر وہ امیدوار کا اصل شناختی کارڈ پیش نہیں کرسکے۔ اسی بنیاد پر ان کا نامزدگی فارم مسترد کیا گیا اور امکان ہے کہ اپیل میں انکے کاغذات...

کل ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی، 28 جون تک ان اپیلیوں کے فیصلے ہونگے29 جون کو نظرثانی فہرست جاری ہوگی، امیدوار کاغذات نامزدگی 30 جون تک واپس لے سکیں گے۔ ٹیکنو کریٹ کی اس نشست کیلئے پولنگ 6 جولائی کو سندھ اسمبلی عمارت میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ واضح رہے کہ ٹیکنو کریٹ کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دیامریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دی ہے جوگزشتہ تیس برس کے دوران آتشیں اسلحے کی سب سے اہم قانون سازی ہے۔کانگریس کے ایوان بالامیں ریپبلکن پارٹی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے نمٹا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کے لیے نئے ٹولز متعارففوٹو شیئرنگ ایپ کے مطابق امریکا میں ٹولز کی آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی اقسام ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابلیہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری ایکسپریس وے کی مرمت کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں: وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »