سینما گھر جانے والے شائقین کیلئے اچھی خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم دیکھنے والوں کے لئے اچھی خبر۔۔سینما گھر کھولنے کا فیصلہ

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تیس سے زائد فلمیں تیار پڑیں ہیں جو اب ریلیز کی جائیں گی اور اسی سلسلے میں لالی ووڈ کی تیار فلم ونس اپاون اے ٹائم ان کراچی اور چوہدری ریلیز کی جائے گی۔ فلم ونس اپاون اے ٹائم ان کراچی کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس حیدر ،نوشین شاہ اور عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔فلم ”چوہدری “کی کاسٹ میں اداکار طارق اسلام

،شمعون عباسی ،اربازخان،زارا عابد اور عدنان ٹیپو شامل ہیں اور یہ فلم کراچی کے معروف ایس پی سی آئی اے چوہدری اسلم کی کہانی پر مبنی ہے۔ دونوں فلمیں آئندہ برس کے پہلے ماہ میں ہی ریلیز کی جائیں گی۔ پاکستانی فلموں کی سینما گھروں میں ریلیز سے جہاں پاکستانی فلم انڈسٹری ترقی کرے گی وہیں معیاری فلموں سے شائقین کو تفریح بھی ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور میں جنہوں نے گھر لیے ان کا کیا قصور ہے، سعید غنیصوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان بھی صحافیوں کےلیےخطرناک ملک ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے صحافیوں کو سہولت دی جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عابد علیدن کے اختتام پر گیند اسپن اور گرپ ہونا شروع ہوگیا تھا، ہم سیشن ٹو سیشن پلان کرکے کھیل رہے ہیں، اوپننگ بیٹسمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ سے اچھی خبر!لاہور ایئرپورٹ سے اچھی خبر! arynewurdu lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھانیدار کی خاتون کے گھر میں گھس کر زیادتیڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اے ایس آئی کو محکمانہ طور پر معطل کرکے کلوز کردیا ہے۔ اے ایس آئی کیخلاف جس دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اس میں ملزم کو عمر قید یا Kidr ay CCPO ty IG bariyan galn kardy se
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھر میں کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچا برآمدگھر میں کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچا برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »