سینسر بورڈ نے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز پر تاحکم ثانی پابندی لگادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینسر بورڈ نے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی ریلیز پر تاحکم ثانی پابندی لگادی

پنجاب فلم سنسر بورڈ کے بعد سندھ فلم سنسر بورڈ نے بھی فلم ’ زندگی تماشا‘ کی ریلیز پر تاحکم ثانی پابندی لگادی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن میں ہدایات دی گئی ہیں کہ سرمد کھوسٹ سنسر بورڈ کے حتمی فیصلے تک فلم ریلیز نہیں کرسکتے، نوٹی فیکیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فلم کو مختلف شکایت موصول ہونے کے بعد ریلیز کرنے سے روکا گیا ہے۔ دوسری جانب فلم کی ریلیز رکوانے کے لیے تحریک لبیک یا رسول اللہ کی جانب سے آج 22 جنوری کو ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن حکومت پنجاب کی جانب سے ’’زندگی تماشا‘‘ کی نمائش فی الفور روک دینے کے احکامات سامنے آنے پر 22 جنوری کی ریلیاں منسوخ کر دی گئیں۔

تحریک لبیک یا رسول اللہ کے منتظمین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ہماری طرف سے جو اعتراضات اور تحفظات تھے ان کے جامع تدارک اور حل کے سلسلے میں اعلیٰ ترین سطح کی بااختیار کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ جب تک یہ کمیٹی اپنا فیصلہ نہیں دے گی اُس وقت تک فلم زندگی تماشا کی نمائش نہیں ہوگی اس لیے بدھ کو داتا دربار تا پنجاب اسمبلی کی احتجاجی ریلی کو مؤخر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کی کہانی ایک نعت خواں کے گرد گھومتی ہے جس سے ایک غلطی سرزد ہوجاتی...

فلم میں اداکار عارف حسن، سمعیہ ممتاز، ماڈل ایمان سلیمان اور علی قریشی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم زندگی تماشا 24 جنوری کو ملک بھر میں ریلیز کی جانی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فلم تیار کر نے والوں کو پاکستان کے آئین اور عوام کی اکثریت کے خیالات کو مدنظر رکھ کر فلم تیار کرنی چاہیے

Good

عرض تمنا کر تو بیاں داد سخن مت مانگ... اب اسے خود سے جلا تو یہ دیا روشن مت مانگ۔۔۔۔ یہ جو شاعری ہے میاں سننے میں بھلی لگتی ہے اپنی حالت پہ رحم کر تو یہ فن مت مانگ۔۔۔ خاوررفیق

Good job sensor board

وہیل چیئر پہ بیٹھ کر کیا جرم ہو سکتا؟ رقِیبوں نےرَپٹ لکھوائی ہےجاجا کےتھانے میں مولوی خادم ناموس رسالت و ختم نبوت کا نام لیتا ہے اس زمانے میں!!! WeSaluteKhadimRizvi

سب کچھ لٹا سکتے ہیں لیکن حضور کی عزت و آبرو پر سوداگری نہیں کر سکتے WeSaluteKhadimRizvi

ساری دنیا یہ پیغام سن لے کہ نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی ختم نبوت عزت آبرو اور حضور کے دین پر کسی قسم کی کوئی سوداگری نہیں ہو گی WeSaluteKhadimRizvi

اسلام خطرے میں نہیں ہے بلکہ ہمارا ایمان خطرے میں ہے اٹھو اے مسلمانوں! حضور نبی کریم ﷺ کی ناموس پر پہرہ دو ورنہ برباد ہو جاٶ گے WeSaluteKhadimRizvi

تجھ کو ہرائے گا تیرے دشمن کی بھول ہے رضوی تیری تو پشت پر دست رسول ہے طوفان ظلم سے تن تنہا تو لڑا ہے ہر ایک باضمیر تیرے ساتھ کھڑا ہے WeSaluteKhadimRizvi

چھ ماہ قید کر کے سافٹ وئیر چینج کرنے کا طعنہ مارنے والو خادم حسین رضوی نے آج گھر بیٹھے تمہارا ہارڈوئیر تباہ کردیا💪🏻 WeSaluteKhadimRizvi

معاشرے میں جیتے جاگتے لوگوں کیساتھ جو کچھ ہورہا ہے یا جو مدرسہ کے مولویوں کے کارنامے ہیں آئے دن کوئی نہ کوئی وکٹم بچہ سامنے ہوتا ہے۔۔اس پر کوئی قدم نہی اٹھاتا کسی کو درد نہی ہوتا۔۔یہ تو ایک فلم ہے جسے دیکھنی ہے دیکھے نہی دیکھنی نہ دیکھے۔۔😏

Good

Good move

WeSaluteKhadimRizvi

اس ملک میں نہ بولنے کی آذادی نہ سوچنے کی نہ دیکھنے کی نہ کچھ کرنے کی کہا جائے بھائی

وجہ

Thousand films are in box add one more no issue

Gud

درست

But why? Any reason?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرمد کھوسٹ کو ‘زندگی تماشا’ کی ریلیز روکنے کیلئے دھمکیوں کا انکشاففلم کی ریلیز روکنے کیلئے سرمد کو دھمکیاں کیوں دی جارہی ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ZindagiTamasha SarmadKhoosat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ حکومت نے ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی - Entertainment - Dawn Newsیہ پاکستان ھے، یہاں ملا مولویوں کا راج ھے، سنسر بورڈ نے فلم کو کلیر کردیا نمائش کیلئے مگر مولویوں نے کلیر نہیں کیا ھے، اب حکومت اس فلم کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج رھی ھے جہاں وھی لوگ بیٹھے ہیں جو دھمکیاں دینے والوں کے ھم خیال ہیں، سنسر بورڈ میں خادم حسین اور مولویوں کو بٹھادو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم ‘زندگی تماشا’ پر تحفظات کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائمفلم ‘زندگی تماشا’ پر تحفظات کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ZindagiTamasha SarmadKhoosat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جیل اسپتال میں 12 فلسطینی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلااسرائیلی جیل اسپتال میں 12 فلسطینی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا 12Palestinians Suffered LifeAndDeathConflict IsraeliPrisonHospital
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرمین عبید چنائے کی مختصر فلم ہوم1947 کا تیسرا حصہ جاریشرمین عبید چنائے کی مختصر فلم ہوم1947 کا تیسرا حصہ جاری Pakistan Entertainment SharmeenObaidChinoy Film Home1947 ThirdPart Released MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »