سینئر اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ لِنک: DailyJang

1971 میں انہوں نے پشتو ڈرامے میں بطور اداکار اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز کیا۔

رشید ناز نے کئی پشتو، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں میں کام کیا۔ ان کا پہلا اردو ڈرامہ ’ایک تھا گاؤں‘ تھا جو 1973 میں نشر کیا گیا۔ ان کا پہلا مقبول ڈرامہ ’ناموس‘ تھا۔ انہوں نے پاکستان کے پہلے نجی ٹیلی ویژن کے ڈرامے ’دشت‘ میں بھی کام کیا۔ان کی پہلی اردو فلم سید نور کی ’ڈکیت‘ تھی، انہوں نے شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لیے‘ میں بھی کام کیا۔رشید ناز کی مشہور فلموں میں کراچی سے لاہور، ورنہ، خدا کے لیے اور دیگر شامل...

انہوں نے خدا زمین سے گیا نہیں ہے ، انکار ، انوکھی، اپنے ہوئے پرائے، غلام گردش، دوسرا آسمان، ناموس، پتھر ، آن سمیت دیگر ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے شائقین کے دل جیتے۔ آج صبح رشید ناز کی بہو اور اداکارہ مدیحہ نقوی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے یہ خبر دی کہ اداکار رشید ناز اب ہم میں نہیں رہے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ’ہمارے پیارے بابا رشید ناز آج صبح اس دنیا سے رخصت ہو گئے، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سورہ فاتحہ ضرور پڑھیں۔‘انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillah wa Inna ileh rajioon 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر اداکار رشید ناز انتقال کر گئےرشید ناز کے انتقال کی خبر ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ Rest in peace 🤲 Allah janat mmn alah muqaam dy ameen... rest in peace😇 انا للہ و انا الیہ راجعون 😞 بچپن سے دیکھتے آ رہے تھے بہت اچھے انسان اور اداکار تھے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر گولی لگنے سے خاتون کیمرہ مین کی موت بالآخر ہالی ووڈ اداکار الک بالدوین کا فون پولیس کے ہاتھ لگ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چند ماہ قبل ہالی ووڈ اداکار الک بالدوین سے فلم کے سیٹ پر حادثاتی طور پر گولی چل گئی تھی جو ایک خاتون کیمرا مین کو لگی اور وہ موت کے منہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی سوشل میڈیا صارفین اداکار شبیر جان پر کیوں بھڑک اٹھے؟11:51 AM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان کو بھارتی گانے 'منی بدنام ہوئی' پر رقص  کرنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینئر اداکار رشید ناز انتقال کر گئےرشید ناز کے انتقال کی خبر ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ Rest in peace 🤲 Allah janat mmn alah muqaam dy ameen... rest in peace😇 انا للہ و انا الیہ راجعون 😞 بچپن سے دیکھتے آ رہے تھے بہت اچھے انسان اور اداکار تھے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران اشرف ایک بار پھر’بھولا‘ بن گئ, شرکا کا ہنس ہنس کر برا حال ویڈیو وائرلڈرامہ سیریل ”رانجھا رانجھاکردی“میں بھولے کا کردار نبھانے والے اداکار عمران اشرف ایک بار پھر ’بھولا‘بن گئے اور لوگوں کو ہنسا ہنسا کر برا حال کر دیا جس کی ویڈیو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لودھراں: ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم پر حملہ، اہلکاروں کی انگلیاں اور ناک توڑ دیملزمان پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ کر قابو میں آئے اشتہاری ملزم کو بھی چھڑا کر لے گئے: پولیس مزید پڑھیں: GeoNews LodhranPolice نورا کشتی گنز نہیں چھینی So the Chief Minister is asleep
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »