سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ٹیچرجاں بحق، 4 بچوں کی حالت تشویشناک

سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ٹیچرجاں بحق، 4 بچوں کی حالت تشویشناک #arynewsurdu

25/01/2022 12:10:00 PM

سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی، ایک ٹیچرجاں بحق، 4 بچوں کی حالت تشویشناک arynewsurdu

راولپنڈی: خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی تاہم تمام بچوں کو ریسکیوکر لیا گیا۔

25 جنوری 2022راولپنڈی: خانپور ڈیم میں سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی لاپرواہی اورغفلت سے خانپورڈیم میں ایک اور حادثہ پیش آیا ، جہاں سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔

کشتی میں چارٹیچرز سمیت پنتیس بچے سوار تھے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے تاہم ایک ٹیچر کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیوذرائع نے بتایا تمام بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں بچوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔نجی اسکول کے بچے پکنک ٹرپ پر آئے تھے، تاہم تاہم گنجائش سے زیادہ افراد بیٹھانے پر انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Pak Army in Islamabad | Imran Khan Azaadi Long march | PM Shehbaz Govt Scared?

Pak Army in Islamabad | Imran Khan Azaadi Long march | PM Shehbaz Govt Scared?#PakArmy #ImranKhan #AzadiMarch #BreakingNews #BOLNewsWatch the latest Pakista... مزید پڑھ >>

abhi tak hukumat ki taraf say is per kya baat hoi hey wo bataeyn bass

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

پریانکا ہمیشہ سے ہی زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں: اداکارہ کی کزن کا انکشافخیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس دو روز قبل سروگیسی کے ذریعے والدین بنے ہیں مزید پڑھیں :GeoNews PriyankaChopra بچے پسند ہیں مگر خود پیدا نہیں کرنے😡 ڈرامے ان عورتوں کے اچھی بات ہے انڈیامیں گوروں کی آبادی بڑھے گی۔

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

بچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرلبچوں کے ساتھ پالتو جانور بھی طالبعلم ، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ویب ڈیسک 25 جنوری 2022 راولپنڈی: خانپور ڈیم میں سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی ، حادثے کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی لاپرواہی اورغفلت سے خانپورڈیم میں ایک اور حادثہ پیش آیا ، جہاں سیر پر آئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں چارٹیچرز سمیت پنتیس بچے سوار تھے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے تاہم ایک ٹیچر کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیوذرائع نے بتایا تمام بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں بچوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ نجی اسکول کے بچے پکنک ٹرپ پر آئے تھے، تاہم تاہم گنجائش سے زیادہ افراد بیٹھانے پر انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا۔ یاد رہے 4 روز قبل ٹھٹھہ میں طوفانی ہواؤں کے باعث کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی تھی ، کشتی میں 16ماہی گیرسوار تھے، جس میں سے 9 لاپتہ افراد کی تلاش کےلیے پاک نیوی کا چوتھے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔