سیاچن سے فوجیں واپس بلانے کی بھارتی تجویز، پاکستان کا محتاط ردعمل، فوری تسلیم کرنے سے گریز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے سیاچن گلیشئرزسے فوجیں واپس بلانے کی بھارتی تجویز پر محتاط رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے ، اسلام آباد نے بھارتی تجویز فوری طو ر پر تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد پاکستان نے سیاچن گلیشئرزسے فوجیں واپس بلانے کی بھارتی تجویز پر محتاط رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے ، اسلام آباد نے بھارتی تجویز فوری طو ر پر تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے.

افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی و عالمی پارٹنرز کیساتھ مشاورت سے حل کیا جائیگا، ،پاکستان ،حق خودارادیت کے حصول تک مقبوضہ کشمیر کے اپنے بہن بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا. انہوں نے کہا کہ27 منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں،سی پیک منصوبوں میں ٹیکنالوجی،زراعت،سائنس اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کو بھی شامل کیا گیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار علی فضل نے عمرہ کے دوران مکہ اور مدینہ سے ویڈیو شیئر کردی - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار علی فضل نے عمرہ کے دوران مکہ اور مدینہ سے ویڈیو شیئر کردی - Hell
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »