سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری اپنی حکومت بھی ہوتی تو یہی کہتا کہ کوتاہی ہوئی ہے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ مذہب سےمتعلق کوئی واقعہ ہو تو اسے بہت ہائی لائٹ کیا جاتا ہے، ایسے واقعات روکنے کے لئے قومی سوچ کو سامنے لانا ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بندوق کے ذریعے کسی نظریے کی بات کرنے کی شروع سے مخالفت کر رہے ہیں، ہم آئین قانون اور جمہوریت کی صف میں کھڑے ہیں۔ واضح رہے کہ 3 روز قبل سیالکوٹ کی ایک فیکٹری کے منیجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں تشدد کرتے ہوئے قتل کرکے اس کی لاش کو آگ لگادی تھی۔

واقعے کے رد عمل میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں کی طرف سے مذمت کی گئی تھی ، جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہوں گے۔ مولانا کے اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت ہونی چاہیے۔گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کیا، جب کہ پنجاب حکومت نے بھی انہیں انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مذمت کرتے ہوئے اس پوسٹ کو خوب شئیر کیجئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تم قتل کرو ہو کہ ’’کرامات‘‘ کرو ہو؟لبیک یارسولؐ اللہ کے مقدس نعروں کی گونج میں مذہبی جوش میں آئے ایک جنونی لشکر کے ہاتھوں ایک سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل اور پھر اس کی لاش کا نذر آتش کیا ۔۔۔۔ تحریر: امتیاز عالم لنک: DailyJang ایک بڑا ظلم مذہب کے نام پر میں یقین سے کھ دو، تو زیادہ تر لشکری نماز نہیں پڑھتے ہونگے، پر جو پڑھتے ہونگے، ان کی بھی نماز قبول نہیں ہوتی ہو گی، کیونکہ ان میں سے اکسریت شرک کرتے ہے، مزاروں پے جاتے ہے، قبروں سے مانگتے ہے، وطنپرتسی کے شرک میں مبتلا ہے، جمہوریت کی وجہ سے مشرک بن چکے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیردفاع 😀 آپ کی حکومت پی ٹی آئی ہی گرائی گے کسی کو ضرورت نہیں ہے آپ کو گرانے کی ہاں جی گرے ہوئی لوگوں کو اور کیا گرانا🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افسوس ہے کہ پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا ملک عدنان11:30 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کی جان پچانےکی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے کہا کہ میں پوری قوم اور حکومت کا شکر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کی بعض تجاویز اور مطالبات پر ن لیگ کو کئی تحفظاتپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج(پیر) کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذہب کے حوالے سے کوئی واقعہ ہو اسے بہت اچھالا جاتا ہے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوسوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو کون روکے گا؟، اس کے لیے ریاست آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑیگا، سربراہ پی ڈی ایم کیوں کے واقعے کے پیچھے ڈیزل جیسے شیطان مولوی نکلتے ہیں Same like MoulanaOfficial use it to get votes 500 لوگ مل کر اگر کسی کو انصاف کے نام جلا ڈالیں گے، وجہ چاہے معیشت ، مذہب غرض کچھ بھی ہو ، ایسے واقعات کی بنا پر ملک کا ہر شہری فکرمند ہو گا اور خبر بھی اہمیت اختیار کرے گی ۔ بدقسمتی سے اس واقعے میں مذہب کو استعمال کیا گیا۔ سیالکوٹ_سانحہ سیالکوٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار لیکن شاہین شاہ آفریدی کی گراونڈ سے ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر ہر کوئی داد دینے لگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے لیکن اس دوران کھیل کے میدان سے نہایت دلچسپ ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »