سیالکوٹ واقعہ افسوسناک قرار، دینی شخصیات کی مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناموس رسالت کی آڑ میں سیالکوٹ واقعہ افسوسناک قرار، دینی شخصیات کی مذمت ARYNewsUrdu Sialkot

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سيالکوٹ واقعےکی شفاف،غیر جانبدارانہ ‏تحقیقات کی جائیں گی پنجاب حکومت 24گھنٹےمیں مجرموں کی گرفتاری کاحکم دےچکی۔

وزیرمذہبی امور کا کہنا تھا کہ توہین مذہب کی سزاکیلئےملکی قوانین موجود ہیں ہرمجرم کوقانوں کے سامنے لایا ‏جائے گا ایسےواقعات عالمی سطح پرپاکستان کی بدنامی کےباعث بنتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملوث افراد نے سیرت طیبہﷺ کی بھی مخالفت کی ہے سیالکوٹ واقعے میں جو بھی مجرم ہیں ‏وہ کیفرکردار تک پہنچیں گے تمام علما اور مختلف مذاہب کے لوگوں نے واقعے کی مذمت کی ہے اس واقعے نے ‏توہین مذہب قوانین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہم نے بڑی مشکل سے پاکستان میں محبت امن رواداری کی ‏مثال قائم کی ہے موجودہ دور میں کوئی ایک ایف آئی آر توہین مذہب کے قانون کی درج نہیں ہوئی۔ ‏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

2no chanel

You are real cause

yh tamam wohi shalhsiyat hain jinhain lotaa kaha jata h nawaz sharef jese choron k ghr khaa pity rahy or ab imran khan k talwy chaat rhy hn yh deeni shakjsiyat nh deen ki aarh mn duniyavi shakhsiyat hainn

آج سیالکوٹ میں کچھ نام نہاد مسلمان ایک بندے کو گستاخ کہہ کر مارنے میں اتنا مصروف تھے کہ جمعہ بھی نہ پڑھ سکے بلکل اسی طرح جس طرح کنجر یزید کے پیروکار امام حسین ع کو شہید کرنے میں اتنا مصروف تھے کہ جمعہ پڑھنا بھول گئے

Inma sa knsi deeni shaksiyat hn sara to for sale hn

Hahaha deni shakhsiyat

کیونک سیاسی فاءدا بھی تو ان سے لینا ہوتا ہے

اپنی اپنی پبلک کو educate نہی کریں گے

صرف مزمت کریں گے یہ لوگ

ان سب کی یہ ھی اوقات ھے بس مزمت ھی کر سکتے ہیں اور معاملا ختم

2no molvi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی: وزیراعظم07:25 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »