سیالکوٹ: اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ نکال لیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ نکال لیے گئے تفصیلات جانئے : DailyJang

سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے، واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔

تین میں سے 2 ملزمان اے ٹی ایم بوتھ کے اندر آئے اور ایک باہر موجود رہا، ہیکر نے پہلے اے ٹی ایم کو ہیک کیا، پھر رقم نکالی اور اپنی شناخت چھپانے کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں پر اسپرے بھی کیا۔ بینک انتظامیہ کو اگلے دن اطلاع ملی تو پولیس سے رجوع کیا، تھانہ مراد پور پولیس نے ایف آئی اے کو رپورٹ ارسال کرکے سائبرکرائم سے مدد مانگ لی۔

تھانا مراد پور پولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16 اکتوبر کو بینک عملے نے اے ٹی ایم میں 50 لاکھ روپے ڈالے،17 اکتوبراتوار کی چھٹی کے بعد اگلے دن 18 اکتوبر کو جب چیک کیا گیا تو 28 لاکھ روپے کم تھے۔ بینک منیجر کی جانب سے دی گئی درخواست کے مطابق تحقیقات میں پتا چلا کہ واردات 17 اکتوبر کو دوپہر کو پیش آئی، جس میں 3 ملزمان نے انٹرنیٹ کی مدد سے اے ٹی ایم کو ہیک کیا اور 28 لاکھ روپے نکال لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلانپی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف ریلیاں مظاہرے شروع کرنے کااعلانپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے شروع کررہے ہیں ملک بھر میں 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیاں شروع کی جائیں گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو شکست دیدی ARYNewsUrdu T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »