سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار Sialkot SrilankanManager

واقعہ میں پنجاب پولیس کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس نے تشدد کرنے اور اشتعال انگیزی میں ملوث ملزمان میں سے مرکزی ملزم فرحان ادریس کو گرفتار کر لیا ہے۔مرکزی ملزم فرحان ادریس کو ویڈیو میں تشدد کرتے اور اشتعال دلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے واقعہ میں ملوث 100 سے زائد افراد کو حراست

میں لے لیا ہے، جن کے کردار کا تعین سی سی ٹی وی فوٹیج سے کیا جا رہا ہے۔آئی جی پنجاب سارے معاملہ کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ آر پی او گوجرانولہ، ڈی پی او سیالکوٹ سمیت سینئر پولیس افسران فیلڈ میں موجود ہیں۔ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔جمعے کو سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں ایک غیر ملکی شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب ملزم گرفتارمعاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کے ذریعے سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے ImranKhanPTI پہلے بھی ایک سیکیورٹی گارڈ نے بینک مینجر کو گولی مار کر لبیک کے نعرے لگائے تھے تفتیش میں ذاتی رنجش سامنے آئی sialkotincident میں بھی ایسا ممکن ہے بغیر تحقیق کئے اسے TLP کے ساتھ جوڑنا انتہائی گھٹیا حرکت اور مرزئیوں اور لبرلز کی سازش ہے پیڑاں_ہور_تے_پھکیاں_ہور ImranKhanPTI شنید ہے کہ Sialkot فیکٹری کا مالک pti کا سینئر رہنما ہے مینجر سے بدکلامی پر اس پر blasphemy کا الزام لگا کر قتل کرا دیا اور مذہبی رنگ دینے کیلئے لبیک یا رسول اللہ اور تاجدار ختم نبوت کے نعرے بھی لگوائے تحریک لبیک کا ایسے واقعات سے کوئی تعلق نہیں پیڑاں_ہور_تے_پھکیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کا واقعہ ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کے واقعہ کی سی سی پی اور لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی.. 👍 Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی: وزیراعظم07:25 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ افسوسناک قرار، دینی شخصیات کی مذمتناموس رسالت کی آڑ میں سیالکوٹ واقعہ افسوسناک قرار، دینی شخصیات کی مذمت ARYNewsUrdu Sialkot 2no molvi ان سب کی یہ ھی اوقات ھے بس مزمت ھی کر سکتے ہیں اور معاملا ختم صرف مزمت کریں گے یہ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »