سیالکوٹ واقہ : واقعے سے متعلق تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں کوئی غلطی نہیں ہوگی ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقہ : واقعے سے متعلق تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں، کوئی غلطی نہیں ہوگی، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official SialkotAccident

واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی خود نگرنی کررہا ہوں، کوئی غلطی نہیں ہوگی، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ہوگی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ واقعے سے متعلق گرفتاریاں جاری ہیں۔یاد رہے کہ صبح سیالکوٹ کے علاقے وزیرآباد میں قائم فیکٹری کے

غیرملکی منیجر پرانتھا کمارکو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کر کے قتل کیا اور لاش کو کھینچ کر چوک تک لائے، جس کے بعد جنونی ہجوم میں شامل مشتعل افراد نے لاش کو نذر آتش کردیا۔فیکٹری انتظامیہ کے مطابق پرانتھاکمارا کا تعلق سری لنکا سے تھا جبکہ وہ گزشتہ 9سال سے لیدر فیکٹری میں بطور جنرل مینیجر اپنے امور انجام دے رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official وزیراعظم صاحب آپ کس کس چیز پر نظر رکھیں گے۔ ہر طرف جاہل رہتے ہیں۔40 سال کی پرورش ہے آپ کیوں ان پر وقت برباد کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 ملزم گرفتار قرار واقعی سزا ملے گی ترجمان پنجاب حکومت05:40 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 50 افراد کو حراست میں لے سیالکوٹ واقعہ مُکمل طور پر پنجاب حکومت کی نااہلی ہےاس کی تحقیقات ہونی چاہئےکہ جب ان کو پتہ تھاحالات خراب ہورہے فیکٹری ملازمین احتجاج کر رہےیہ حکومت 4گھنٹے کیاکرتی رہی کیا یہ خود چاہتےتھے کہ ایسا ہو۔۔ ان سےکچھ بھی بعید نہیں مُلک ان سےچل نہیں رہا قوم کو انتشار کی طرف دھکیلنےلگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس گرفتاروزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس مشتبہ افراد گرفتار ARYNewsUrdu PMImranKhan Sialkot Hang them all, Haqeeqat jo b ha mery Nabi ki ye taleemat ni han, kahin se b ye proof ni ha mery Nabi ny ksi ko aisy qatal krny ka kaha ho بہت زبردست حفاظت کر رہے ہیں کل کو کسی غیر ملکی ٹیم پر بھی حملہ کریں گے یہ دہشت گرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا گردوارہ دربار صاحب واقعے پر واویلا مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی: وزیراعظم07:25 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی.. 👍 Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھبرانے کی ضرورت نہیں تھوڑا اور صبر کریں قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاںگھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاں shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan PTIofficial PMImranKhan inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »