سیالکوٹ واقعہ سری لنکا کے ہا ئی کمشنر نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا کے ہا ئی کمشنر نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر پیغام جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے پاکستان میں ہائی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ افسوسناک ہے ،ہم پاکستان کی حکومت کی طرف سے لیے گئے اقدامات پر خوش ہیں ، ہم دیکھ رہے ہیں کہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کیا گیاہے ، پاکستان اور

سری لنکا کے سوشل، ڈیفنس اور تجارتی تعلقات ہیں، اس واقعہ سے ہمارے تعلقات پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے ، آج شہری کی میت واپس بھی دی گئی ہے ، یقین دلاتاہوں کہ یہ واقعہ ہمارے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو گا ، ہم دوست ہیں اور دوست رہیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے پر پاکستانی حکومت کے اقدامات پر مطمئن ہیں، سری لنکن ہائی کمشنر - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد کا اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑےسری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ پر از خودنوٹس کے لیے چیف جسٹس کو درخواست - ایکسپریس اردواس درخواست پر دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد Cheap Justice does not have the enough balls. He can't do this. اس نے کوئی نہیں لینا ایسا سخت فیصلہ۔ یہ سالے گندے جج ہی ہیں جن کی وجہ سے ایسے جرم ہوتے ہیں۔ اور مجرم طنطنہ بجاتے پھرتے ہیں ان کو معلوم ہے ایسے جج پچاس روپے کے اشٹام پر ضمانت دیں گے اور کیس 70 سال چلتا رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحہ پر سری لنکا کی عوام کے سامنے شرمندہ ہیں، طاہر اشرفی - ایکسپریس اردوتوہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے والا خود بہت بڑا گنہگار ہوتا ہے، طاہر اشرفی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »