سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا Read News Sialkot Official_PIA

پہنچا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد موڑ لے رہا تھا کہ اس دوران رن وے اچانک بیٹھ گیا، رن وے خراب ہونے کی وجہ سے بوئنگ 777 طیارے کا ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث ٹائر مکمل طور ناکارہ ہو ٓگیا، حادثے کی وجہ سے پی آئی اے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 طیارے کے ٹائربیرون ملک سے منگوائے جاتے ہیں، ایک ٹائر پر سے8 سے 10 لاکھ روپے لاگت آتی ہے۔

سیالکوٹ ائیر پورٹ کے رن کی کچھ عرصے قبل ہی مرمت کی گئی تھی، واقعے کے بعد بوئنگ 777 طیارے کو عارضی طور پر گراؤنڈ کردیا گیاطیارہ سیالکوٹ ائیر پورٹ پر تین گھنٹے سے زائد گراونڈ رہا، طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے کے ٹائر کو لاہور سے منگوا کر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کے بعد لاھور سے جدہ جانے والی پراوز پی کے 759تین گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی۔اس کے علاوہ جبکہ جدہ سے لاھور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 760طیارہ نہ ھونے کی وجہ سے3 کھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn Newsطالبان پر ڈالو اور جان چھڑا لو آسان حل ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn NewsAbhi start hy Agy aagy dikhiyee Iran apny airports bh dy gaa USA koo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »